رات کا پرسکون وقت، 2 بج کر 17 منٹ دکھاتی گھڑی، تمام نفوس سوئے ہوئے، سب کچھ خاموش۔ لیکن پھر، اچانک، ایک منظر جو ہمیشہ کے لیے ذہن میں نقش ہو جاتا ہے، دروازے کھلتے ہیں اور درجنوں بچے اپنے گھروں سے باہر نکل کر اندھیرے میں دوڑتے ہیں، جیسے پرندے اپنے گھونسلوں سے اڑ […]
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران اراکین کے درمیان سخت بحث و تکرار دیکھنے میں آئی۔ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے پارٹی قیادت پر کمپرومائز ہونے کا الزام عائد کردیا۔ ذرائع کے مطابق کئی اراکین نے اسمبلی اجلاس سے بائیکاٹ کی مخالفت کرتے ہوئے […]
ہماری روزمرہ کی کچھ عام غذائیں قدرتی طور پر اوزیمپک جیسا اثر دکھا سکتی ہیں۔ یہ کھانے بھوک کم کرنے، جسم کا میٹابولزم (نظامِ ہضم) بہتر بنانے اور وزن گھٹانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ اوزیمپک ایک دوا ہے جو اصل میں شوگر (ٹائپ 2 ذیابیطس) کے لیے بنائی گئی تھی، لیکن اس کا […]
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مقبولیت کو حالیہ تحقیق نے مشکوک قرار دے دیا ہے۔ معروف ڈیجیٹل ریسرچ ادارے’گروک’ کی رپورٹ کے مطابق مودی کے ایکس اکاؤنٹ پر فالوورز کی بڑی تعداد یا تو جعلی ہے یا خودکار بوٹس پر مشتمل ہے۔ گروک کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے […]
لاہور میں منعقدہ ساتویں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ تمغے جیت کرتاریخ رقم کر دی۔ چیمپئن شپ میں 18 ممالک سے تعلق رکھنے والے 1000 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ایونٹ میں پاکستان کی طیبہ اشرف اور سمبل فاطمہ نے 5 طلائی تمغے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت بگڑ جانے پر انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ وکیل رانا مدثر ایڈووکیٹ کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردوں میں انفیکشن ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تکلیف کا سامنا ہے، جبکہ ان کے پتے میں بھی […]
مشہور کمپنی ’کوڈیک‘ نے اپنے تازہ ترین مالی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ اسے اپنے آنے والے قرضوں کی ادائیگی میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ کمپنی نے بتایا ہے کہ اس کے پاس 500 ملین ڈالر کے قرض کی ادائیگی کے لیے ’پختہ مالی مدد یا دستیاب نقدی‘ نہیں ہے۔ اس کے نتیجے […]
ایران اس وقت صدی کی بدترین خشک سالی کی لپیٹ میں ہے۔ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ اکتوبر تک ملک کے ڈیم خشک ہونے کا خدشہ ہے۔ اس دوران اسرائیلی وزیراعظم نے ایرانی عوام کو ایک شر انگیز پیشکش کی ہے۔ ایران کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت […]
کیا آپ کو اے سی بند کرنے کا صحیح طریقہ معلوم ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ مہنگی چیز ایک غلطی سے خراب ہوجاتی ہے؟ گرمیاں ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئیں اور بارش کے موسم میں نمی کی سطح بڑھ جاتی ہے، جس کی وجہ سے پنکھے اور کولر مؤثر طریقے سے […]
سری نگر میں بھارتی قابض فورسز کی حریت رہنماؤں کے خلاف بربریت ایک بار پھر سر اٹھانے لگی ہے۔ اس بار 36 سال پرانے مقدمے کو بہانہ بنا کر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک اور دیگر آزادی پسندوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 12 اگست 2025 کو بھارت کی […]