تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف محتاظ انداز میں بیٹنگ جاری

تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف محتاظ انداز میں بیٹنگ جاری ہے، میزبان ٹیم نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 11 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 41 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون […]

وادی ہنزہ کے گاؤں گلمت میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، کئی افراد موت کے منہ میں جانے سے بچ گئے

وادی ہنزہ کے گاؤں گلمت میں گلیشیئر پھٹنے سے شدید تباہی ہوئی، جس کے نتیجے میں نالے میں طغیانی آگئی اور پچاس افراد موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گئے۔ جان بچا کر بھاگنے والوں کے خوفناک مناظر نے فضا کو سوگوار کر دیا۔ گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں وادی گلمت […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو پرو لیگ میں قومی ٹیم کی شرکت کے لیے مثبت اشارہ مل گیا

پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو پرو لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی شرکت کے لیے مثبت اشارہ مل گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کی زیر […]

تیسرا ون ڈے: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا

پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے آج برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلا جارہا ہے، میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان محمد […]

بابراعظم اور محمد رضوان تمام کرکٹرز سے پیچھے رہ گئے، معاملہ کیا ہے؟

ٹی 20 ہو، ون ڈے یا پھر ٹیسٹ کرکٹ تمام فارمیٹ میں پاکستانی بلے بازوں کے اسٹرائیک ریٹ کا مسئلہ رہتا ہی ہے کیونکہ وہ ڈاٹ بالز زیادہ کھیلتے ہیں تاہم اب پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور ون ڈاؤن بلے باز بابراعظم بھی اسٹرائیک ریٹ میں تمام آئی سی سی فل ممبر […]

عوام تیاری پکڑلیں! محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے، تاہم اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات […]

غزہ کے بچوں کے لئے میڈونا کا دل بھی ایک ماں کی طرح رو پڑا: پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل

معروف امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا نے پوپ فرانسس سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ کا دورہ کریں اور وہاں موجود معصوم بچوں کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اقدامات کریں۔ میڈونا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا، ’پوپ غزہ جا کر بچوں […]

پنجاب کی نئی حد بندی اور نیا صوبہ بنانے کا منصوبہ قومی اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی میں پنجاب کی نئی حد بندی اور ایک نیا صوبہ بنانے کا منصوبہ پیش کر دیا گیا ہے، جس کے تحت صوبہ پنجاب کی تقسیم کر کے ”مغربی پنجاب“ کے نام سے ایک نیا صوبہ تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ یہ آئینی ترمیمی بل 2025 رکن قومی اسمبلی ریاض حسین فتیانہ […]

گلوکارعاطف اسلم کے والد انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف گلوکار اور بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکار عاطف اسلم کے والد، محمد اسلم انتقال کرگئے۔ عاطف اسلم کے والد ایک عرصہ سے بیمار تھے. 77سالہ محمد اسلم کی نماز جنازہ ویلنشیا ٹاؤن میں ادا کی جائے گی. محمد اسلم کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی فنکاروں، شوبز شخصیات اور لاکھوں مداحوں نے […]

امریکا کے بعد دیگر ممالک بھی بی ایل اے، مجید بریگیڈ کو دہشت گرد ڈکلیئر کرسکتے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا کے بعد دیگر ممالک بھی بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد ڈکلیئر کرسکتے ہیں۔ بلاول بھٹو نے حیدرآباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی جانب سے کالعدم دہشت گرد تنظیم […]