انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں مشرقی یورپی ملک پولینڈ کے ایک گاؤں وولا فلیپوفسکا میں ایک تیز رفتار ٹرین کو وین سے ٹکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وین کا ڈرائیور سرخ بتی کے رکنے کے اشارے کے باوجود ریلوے […]
پہلا ون ڈے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے آج برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلا جارہا ہے، میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے جیت کر […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم ون ڈے کرکٹ میں 2 اہم سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہے، جہاں 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں 2-1 سے جیت کے بعد پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ون […]
روسی شہر سوچی میں شدید دھماکوں کے بعد ایئرپورٹ بند کر دیا گیا جبکہ ساحلوں سے شہریوں کا انخلاء بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ روسی سوشل میڈیا کے مطابق خطے میں فضائی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق سوچی، اڈلر اور تواپسے سمیت متعدد جنوبی روسی […]
قومی کرکٹر حیدر علی مانچسٹر میں ایک کرمنل کیس میں شامل تفتیش ہیں۔ جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر کو معطل کردیا ہے۔ یہ واقعہ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ انگلینڈ کے دوران پیش آیا تاہم حیدر علی کے وکیل نے کرکٹر پر عائد تمام الزامات کو مسترد […]
پاکستان میں سونے کے نرخ ایک بار پھر بلند سطح پر پہنچ گئے ہیں، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق […]
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے دریائے ستلج اور ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق 13 اگست سے مون سون بارشوں کے باعث دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ہے۔ 13 اگست سے ملک کے […]
شوہر کی وراثت کے دعوٰی کیلئے جاپان سے کراچی آنیوالی غیرملکی خاتون کوسسرال کی شدید مخالفت کا سامنا دیور کی فائرنگ سے زخمی فلپائنی نژاد جاپانی خاتون نے انصاف کی اپیل کردی ہے۔ جاپان سے کراچی وراثت کے دعوے کے لیے آنے والی فلپائنی نژاد جاپانی خاتون ڈیلیا البرطو ناصر کو ملیر کے ملت گارڈن […]
ترجمان وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ رجسٹرڈ عازمینِ حج سے درخواستوں کی وصولی ہفتہ 9 اگست 2025 کو بھی جاری رہے گی، جس کے پیش نظر تمام نامزد بینکوں کو کھلا رکھنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ بینک دولت پاکستان نے حج 2026 کے رجسٹرڈ درخواست گزاروں کو درخواست فارم […]
وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں پی ٹی آئی کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن پر غور کیا گیا جبکہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان اتحادی معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری […]