میانوالی کے علاقے کندیاں میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے کندیاں میں سی ٹی ڈی کی ایک خفیہ اطلاع پر مبنی کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ترجمان کے مطابق، یہ کارروائی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے تحت کی گئی، جس میں فورسز کو دہشت گردوں کی موجودگی کی […]

مودی سرکار کا ایک بار پھر جنگی جنون: نئے مہلک ہتھیاروں کی بھاری خریداری کا انکشاف

معرکۂ حق میں پاکستان کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے بعد، مودی سرکار کا جنگی جنون ایک بار پھر بے قابو ہو گیا۔ نئی دہلی خطے کو دوبارہ جنگ میں جھونکنے کے لیے مہلک ہتھیاروں کی بھاری خریداری میں مصروف ہے۔ بھارت کی مودی سرکار نے خطے کے امن کو ایک بار پھر داؤ پر […]

اقرار الحسن کا اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل

اقرار الحسن کا شمار پاکستان کے صفِ اول کے صحافی اور ٹی وی میزبانوں میں ہوتا ہے لیکن ان کی اصل وجہ شہرت عوامی مسائل کو بے نقاب کرنے والا ان کا تحقیقاتی پروگرام ”سرِعام“ ہے، جس نے انہیں ہر گھر کا جانا پہچانا چہرہ بنا دیا۔ رمضان المبارک کے دوران ”شانِ رمضان“ جیسے روحانی […]

چینی سائنسدانوں کی حیران کن ایجاد: پانی اور کیمیکل کے بغیر شیشہ ہمیشہ خود صاف!

ہرگزرتے لمحے کے ساتھ دنیا حیران کن ایجادات اور چونکا دینے والے انکشافات کا مرکز بنتی جا رہی ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی نے ہماری زندگی کو جہاں سہولت بخشی ہے، وہیں اب ایسی حیرت انگیز چیزیں بھی ممکن ہو رہی ہیں جن کا کبھی شاید تصور ہی کیا جا سکتا تھا۔ ایسی ہی ایک عقل […]

غزہ شہر پر کنٹرول کی متنازع تجویز: اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے نیتن یاہو کے منصوبے کی حمایت کر دی

اسرائیل کی سیاسی و سیکیورٹی کابینہ نے جمعہ کے روز غزہ شہر پر فوجی کنٹرول حاصل کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جو کہ صہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے اس اعلان کے بعد سامنے آئی ہے کہ اسرائیل پورے غزہ پٹی پر فوجی کنٹرول کا ارادہ رکھتا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے […]

کینیڈا میں کپل شرما کے کیفے پر دوسرا بڑا حملہ، 25 گولیاں چلائی گئیں

کینیڈا کے شہر سرے میں بھارت کے معروف کامیڈین اور ٹی وی اسٹار کپل شرما کے کیفے پر ایک بار پھر بندوق برداروں نے حملہ کر دیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کی 67 ویں برسی، وزیراعظم و عسکری قیادت کا خراجِ عقیدت

پاکستان کے عظیم ہیرو اور نشانِ حیدر کے حامل، میجر طفیل محمد شہید کی 67 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ ملک بھر میں مختلف تقریبات میں ان کی بہادری، قربانی اور عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ میجر طفیل شہید نے مادرِ […]

جنگ بندی کا انحصار روسی صدر پر ہے، میں انسانی جانیں بچانے کی کوشش کروں گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کا فیصلہ مکمل طور پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر منحصر ہے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صدر پیوٹن ان سے ملاقات کے خواہش مند ہیں اور وہ اس ملاقات کے لیے […]

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت، سوشل میڈیا پرہنگامہ مچ گیا

چند سال قبل اپنی دوستی اور قریبی تعلقات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامرایک مرتبہ پھر میڈیا اور مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ انہیں حال ہی میں ایک کنسرٹ میں ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کے بعد ان کے حوالے سے […]

اربعین مارچ کا فیصلہ مؤخر: حکومت، شیعہ علما کونسل اور ایم ڈبلیو ایم کا 7 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق

حکومت، شیعہ علما کونسل اور مجلس وحدت مسلمین ( ایم ڈبلیو ایم) کا 7 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق ہوگیا جس کے بعد اربعین مارچ کا فیصلہ مؤخرکردیا گیا۔ مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) نے اربعین مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت نے مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے […]