پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے تصدیق کی ہے کہ ان کی اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر طویل گفتگو کروائی گئی ہے۔ عمران خان نے بتایا کہ ان کی ’ڈیڑھ گھنٹے سے زائد بچوں سے بات ہوئی ہے‘۔ عمران خان نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
کیا آپ کو لگتا ہے چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ ہونے والی آپ کی چیٹس پرائیوٹ ہیں؟ ایک بار دوبارہ سوچ لیں۔ ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں چیٹ گی پی ٹی کی چیٹس خاموشی سے گوگل کے ذریعے انڈیکس کی جا رہی ہیں، جس سے یہ چیٹس […]
ملک میں جاری چینی بحران سے نمٹنے کیلئے حکومت نے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درآمد شدہ چینی ستمبر کے آخر تک کراچی پہنچنے کا امکان ہے، جب کہ شوگر ملز کو کرشنگ سیزن یکم نومبر سے ہر حال میں شروع کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ ذرائع […]
معروف بھارتی گلوکارہ شلپا راؤکوک اسٹوڈیو پاکستان کے حوالے سے اپنی رائے دینے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ حال ہی میں شِلپا راؤ کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کوک اسٹوڈیو پاکستان سے متعلق سوال کے جواب میں کچھ حسد آمیز […]
اسرائیل نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلاتے ہوئے خلیجی ممالک میں موجود اپنے شہریوں کو دہشت گردی کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جمعرات کی شب اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل نے اپنے شہریوں کے لیے ایک سفری انتباہ جاری کیا ہے جس کے […]
آلو دنیا کی اہم سبزی میں شمار کی جاتی ہے جو نہ صرف مختلف پکوانوں کا حصہ ہے بلکہ اسے چھوٹے بڑے سب شوق سے کھاتے ہیں. آلو کو ہم مختلف طریقوں سے پکاتے ہیں بیک کرنا، روسٹ کرنا، اُبالنا، بھاپ میں پکانا اور فرائی کرنا۔ آلو میں وٹامن سی، پوٹاشیم، فائبر، اور ریزسٹنٹ اسٹارچ […]
نجی اسکیم کے تحت رواں سال حج سے محروم رہ جانے والے ہزاروں عازمین کیلئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق یہ عازمین آئندہ برس بغیر کسی اضافی رقم کے حج ادا کر سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق نجی حج آپریٹرز کی نمائندہ تنظیم ہوپ (HOAP) نے وزارت مذہبی امور […]
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری پانچویں ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھارتی ٹیم کے کھلاڑی کے ایل راہول امپائر سے اُلجھ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انگلینڈ کے دی اوول کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعے کو کے ایل راہول آن فیلڈ امپائر کمار دھرما سینا سے بحث کرتے نظر آئے۔ دونوں […]
کھیلوں کے میدان میں پاکستان کو بھارت کے خلاف ایک اور بڑی سفارتی فتح حاصل ہوئی ہے۔ ایشین باکسنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے انتخاب میں پاکستان کے خالد محمود نے بھارتی امیدوار اجے سنگھ کو بھاری اکثریت سے شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والے ایشین باکسنگ کے کانگریس […]
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانہ صدر کی حدود میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک مارٹر گولا پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق اور ایک خاتون اور 11 دیگر بچے شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بچوں کو ایک کھلے میدان سے مارٹر […]