گوجرخان میں خواتین کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنانے والا پولیس اہلکارگرفتار کرلیا گیا۔ ملزم اسپتال کے باتھ روم میں خفیہ طور پر خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بناتا تھا پولیس کے مطابق ملزم عقیل عباس ٹی ایچ کیو اسپتال کے باتھ روم میں خفیہ طور پر خواتین کی نامناسب حالت میں ویڈیوز اور تصاویر […]
سینیٹ نے کمیٹیوں کی کارروائیوں پر عدالتی حکمِ امتناع پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور وضاحت کے لیے اٹارنی جنرل کو ایوان میں طلب کر لیا گیا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے عدالتی حکمِ امتناع کو پارلیمانی کارروائی میں مداخلت قرار دیا، جبکہ سینیٹر ضمیر گھمرو اور کامران مرتضیٰ نے بھی اٹارنی جنرل […]
سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے بعد سفر کے دوران ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے 7 پاکستانی جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، بونیر کے علاقے ڈاگئی طوطالئی سے تعلق رکھنے والے 13 افراد کا قافلہ عمرے کی ادائیگی کے […]
واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ یہ دونوں رہنماؤں کی پہلی بالمشافہ ملاقات تھی جس میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں پولیس نے چالان پراسیکوشن برانچ میں جمع کرا دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے کیس کا عبوری چالان پراسیکیوشن برانچ میں جمع کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق […]
کراچی میں روز روز کے چالان سے رکشہ ڈرائیور آگ بگولہ ہوگیا، رکشہ ڈرائیور نے خود کو بلیڈ سے زخمی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی اہم قومی شاہراہ پررکشہ چلانے پر پابندی کے باعث ٹریفک پولیس نے رکشہ ڈرائیور کا چالان کیا تو مبینہ زیادتی کے خلاف رکشہ ڈرائیور مشتعل ہوگیا اور احتجاجاً اپنے […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ایوان صدر میں ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ، تجارت، معیشت و ثقافت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک ہوئے، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تجارت، معیشت و […]
بھارت میں ایک انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں رشتہ دار ایک ضعیف خاتون کو سڑک کنارے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک عورت اور مرد نے معمر خاتون کو سڑک کنارے چھوڑا، پھر خاتون نے اس پر چادر ڈالی دوسری خاتون نے منہ سے […]
پنجاب میں مون سون بارشوں کے سلسلے میں پی ڈی ایم اے پنجاب نے 28 جولائی سے 31 جولائی تک پانچواں اسپیل الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق اس دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بارشوں کی توقع مری، گلیات، اٹک، […]
آج نیوز کے پروگرام ٹارگٹ نے ایک اور ایکشن لیتے ہوئے قومی رضا کاروں کی رشوت اور شہریوں کو ہراساں کرنا بے نقاب کر دیا۔ آج نیوز کے انویسٹیگیٹو پروگرام ”ٹارگٹ“ نے ایک اور بڑا ایکشن لیتے ہوئے پروگرام میں انکشاف کیا کہ پولیس کے قومی رضاکار شہریوں کو ہراساں کر کے ان سے رشوت […]