خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں مدرسے میں چھٹی کرنے پر استاد نے 14 سالہ کم عمر طالب علم فرحان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس وہ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے 2 ملزمان سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ مرکزی ملزم مہتمم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ سوات کی تحصیل خوازہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی عائشہ نذیر جٹ کو لاہور ایئر پورٹ پر روک لیا گیا، وہ گزشتہ رات ترکی سے لاہور پہنچی تھیں، رات ایئر پورٹ چوکی پر گزاری جبکہ دہشت گری مقدمے میں ضمانت منظور ہونے کی تصدیق پر جانے کی اجازت ملی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی […]
کراچی کے علاقے لیاری میں شوہر کے تشدد کا شکار نوبیاہتا دلہن دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ کراچی کے علاقے لیاری میں شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار نوبیاہتا دلہن شانتی اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ 17 جون کو پیش آیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے […]
وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات ، جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے کہا کہ وہ رواں سال برطانیہ کی قیادت سے ملاقات کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں برطانوی ہائی […]
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 3700 روپے اور 10گرام سونا 3171 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے […]
لاہور اور پشاور میں سبزیوں کی قیمتیں مسلسل آسمان کو چھو رہی ہیں، جس کے باعث یہ عام شہری کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ پیاز، کدو اور بھنڈی سمیت دیگر سبزیوں کے دام روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ قیمتوں کو قابو میں لانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ […]
پنجاب حکومت نے لاہور کے کینال روڈ پر ٹریک لیس ٹرام چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ تین سو مسافروں کی گنجائش والی الیکٹرک ٹرام لاہور پہنچا دی گئی ہے۔ میٹروبس، اورنج ٹرین اور الیکٹرک بس کے بعد لاہور کی سڑکوں پر ٹرام چلتی دکھائی دے گی۔ پنجاب حکومت نے لاہور کے کینال روڈ پر ٹریک […]
بھارتی فضائیہ نے اپنے 60 سالہ پرانے مگ 21 لڑاکا طیاروں کو بالآخر ریٹائر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارت کا آخری مگ 21 طیارہ 19 ستمبر 2025 کو باضابطہ طور پر ریٹائر کر دیا جائے گا، جس کے ساتھ ہی ان طیاروں کا ایک اہم اور تاریخی […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی بنیادوں پر تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے کی درآمدی اشیاء پر ٹیرف میں نمایاں کمی کریں گے۔ اس معاہدے پر اسلام آباد میں دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جہاں افغان ڈپٹی وزیر تجارت ملا احمد اللہ زاہد اور پاکستان کے سیکریٹری […]
پاکستان کے باصلاحیت اور ابھرتے ہوئے نوجوان اداکارعاشر وجاہت اور بین ااقوامی شہرت یافتہ ہانیہ عامر ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں۔ دونوں کی ایک ساتھ گھومتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر اکثر وائرل ہوتی رہتی تھیں۔ ہانیہ خود بھی اعتراف کرچکی ہیں کہ وہ وجاہت رؤف کی فیملی کے بہت قریب ہیں اور عاشراورنائل ان […]