2016 کے امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات پر صدر ٹرمپ نے سابق صدر اوباما پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں غدار قرار دے دیا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اس سازش میں اوباما کو بالکل رنگے ہاتھوں پکڑا ہے، ان کا عمل غداری کے مترادف […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کیس میں سنائی گئی سزاؤں کو متنازع اور غیر شفاف قرار دیتے ہوئے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی قیادت نے فیصلے کو جمہوریت کے خلاف سزا قرار دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]
کرکٹ کی تاریخ کا منفرد واقعہ پیش آگیا، جہاں بیٹے نے والد کو چھکا لگادیا، افغانستان کی کرکٹ لیگ میں 18 سالہ حسن عیسی خیل نے والد محمد نبی کو پہلی ہی گیند پر چھکا مار کر حیران کردیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ افغان کرکٹ بورڈ کے زہر اہتمام مقامی […]
سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر 83 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے، میاں اظہرکافی عرصے سے علیل تھے، وہ 1990 سے 1993 تک گورنر پنجاب رہے۔ 20211 میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی اس وقت وہ لاہور سے قومی اسمبلی کے رکن تھے۔ میاں اظہر سابق گورنر پنجاب اور لاہور کے حلقہ 129 […]
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سمیت 6 ملزمان کو بری کردیا جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد […]
رہنما ایم کیو ایم ارشد وہرا نے کہا ہے کہ شہر کی زمینوں پر بھی قبضے ہو رہے ہیں، صوبائی حکومت نے کوئی ہاؤسنگ اسکیم نہیں بنائی، بے گھر افراد کے لیے ہاؤسنگ اسکیم بنائی جائے، مخدوش عمارتوں کے متاثرین کو مدد فراہم کریں گے، زمین خالی کرا کر بلڈر مافیا کو دینا ناقابل قبول […]
کراچی کےعلاقے گلشن حدید اور اسٹیل ٹاؤن میں کئی روز سے پانی کی عدم دستیابی پر مکینوں کا پیمانہ لبریز ہوگیا،شہری احتجاجا اسٹیل ٹاون موڑ شاہراہ پر آگئے، احتجاج کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں شہریوں نے احتجاجاً اسٹیل ٹاؤن موڑ پر نیشنل ہائی وے کو بلاک کردیا گیا جس کے باعث ٹریفک […]
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں نالے میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کردیا گیا، امدادی ٹیمیں دریا کے کنارے رات کے وقت بھی ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد پیر کی سہ پہر سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ […]
کوئٹہ میں کار سوار شخص کی مظاہرین پر فائرنگ، چار افراد زخمی ہوگئے، چاندنی چوک پر بجلی کی بندش کے خلاف مظاہرے کے دوران شہریوں نے سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا، کار سوار نے زبردستی راستہ بنانے کی کوشش کی۔ کوئٹہ کے علاقے سٹلائٹ ٹاؤن چاندنی چوک کے مقام پر کیسکو کی کارروائیوں […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر سیاہ کاری کے الزام میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی اور بھانجے کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیاہ کاری پر قتل کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی اور بھانجے کو قتل کردیا۔ […]