خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مختصراً تعطل کا شکار ہونے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نشستوں کے فارمولے اور دیگر امور پر اختلافات کے باعث ووٹنگ رکی تھی۔ ذرائع کے مطابق جرگہ ہال میں پولنگ کا ماحول تیار تھا، مگر اراکین […]
لندن کے رائل اوپرا ہاؤس میں اداکار نے اسٹیج پر فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے فلسطین کا پرچم لہرادیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹیج ڈرامے کے اختتام پر تالیوں کی گونج میں شائقین سے داد وصول کرتے فنکار نے پرچم لہرایا۔ رپورٹ کے مطابق عملے کے ایک شخص نے پرچم […]
پشاور میں سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر انتخاب کا عمل جاری ہے، جہاں 145 ارکان اسمبلی جرگہ ہال میں ووٹ ڈالنے پہنچ رہے ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طے پائے فارمولے کے تحت حکومت کو 6 جبکہ اپوزیشن کو 5 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ انتخابی ماحول میں دلچسپ اور سنجیدہ بیانات بھی […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پسند کی شادی کرنے والے ایک نوجوان جوڑے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ڈیگاری مارگٹ کے علاقے میں پیش آیا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے 20 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ […]
آزاد کشمیر بھر میں پولیس اہلکاروں نے اپنے مطالبات کے حق میں مکمل ہڑتال کر دی ہے۔ پولیس نے تھانوں، چوکسی مراکز اور دیگر اہم مقامات پر ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا، جس کے باعث سکیورٹی کی صورتحال پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار اپنے الاؤنسز میں اضافے سمیت […]
خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کا معاملہ عدالت جا پہنچا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اس اقدام کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ، گورنر، الیکشن کمیشن اور دیگر […]
دنیا بھر میں روایتی طور پر کچھ کھانوں کو وزن بڑھنے کا سبب سمجھا جاتا ہے، جیسے روٹی، پنیر،الکوحل اور میٹھے۔ لیکن حیرت کی بات ہے کہ فرانسیسی خواتین ان تمام چیزوں کا لطف اٹھاتی ہیں اور پھر بھی اکثر سلم، اسمارٹ اور صحت مند نظر آتی ہیں۔ یہ کوئی جادو نہیں، بلکہ زندگی گزارنے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عافیہ صدیقی کیس میں حکومتی عدم تعاون پر وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے حکومت کی جانب سے عدالتی احکامات کے باوجود رپورٹ جمع نہ کرانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس […]
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز بھارت کا پاکستان کیخلاف میچ نہ کھیلنے اور بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے کہا کہ کرکٹ کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے، بھارتی ٹیم کو نہیں کھیلنا تھا تو پہلے […]
خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے سیاسی صورتحال ڈرامائی موڑ اختیار کر گئی ہے، جہاں چار ناراض امیدواروں نے رات گئے اچانک انتخابی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ دستبردار ہونے والوں میں عائشہ بانو، وقاص اورکزئی، ارشاد حسین اور عرفان سلیم شامل ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پانچویں ناراض امیدوار، خرم ذیشان، […]