کراچی میں مفت میں آم لینا پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا، پھل فروش نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں ایک پولیس اہلکار کو مبینہ طور پر پھل فروش سے مفت میں آم لینے اور بدسلوکی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ واقعے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اراکین پنجاب اسمبلی کو سینیٹ انتخابات میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مریم نواز کو سینیٹ […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ حمیرا اصغر قتل کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے، 5 فروری کے بعد حمیرا اصغر کا فون کس نے استعمال کیا؟ حمیرا اصغر کی ڈی پی 5 فروری کے بعد ہٹ گئی، اداکارہ حمیرا اصغر کے ہئیر اسٹائلسٹ دانش مقصود نے پولیس کو بیان دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق […]
سپریم کورٹ آف پاکستان کی ٹیکنیکل ٹیم سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئی، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کے جاری اعلامیے کے مطابق وفد آئینی عدالت ترکی کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر انقرہ پہنچا، دورہ چیف جسٹس کے عوام دوست عدالتی وژن کا حصہ ہے، وفد میں سپریم کورٹ، ایف […]
خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے قبل پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض امیدوار وقاص اورکزئی نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ الیکشن سے ایک روز قبل وقاص اورکزئی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی موجودگی میں سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ جہاں عمران خان کی […]
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں 2 قبائل میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں معمولی تکرار پر 2 قبیلوں میں خونی تصادم شروع ہوگیا، متحارب فریق ایک دوسرے پر جدید بڑے چھوٹے ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کر رہے ہیں، اب […]
انڈونیشیا کے شمالی سولاویسی میں ایک مسافر بردار بحری جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد جان بچانے کے لیے مسافروں نے خوف کے عالم میں سمندر میں چھلانگیں لگا دیں۔ واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جن میں لوگوں کی چیخ و پکار اورجہاز میں لگی شدید […]
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی سے کوئی خطرہ نہیں، پی ٹی آئی کا کوئی ایم پی اے نہیں ٹوٹے گا، مولانا کا اپنا راستہ ہے، ہمارا اپنا، دونوں کا ہدف ایک ہے، راستہ الگ الگ ہے۔ آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان […]
وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسپیکرکے پی اسمبلی نےسازش کے تحت ارکان کوحلف سے روکا، پی ٹی آئی کی سیاسی غلطی کا فائدہ دوسری جماعتوں کو ہوا ہے، سینیٹ الیکشن کو روکنا بہت بڑا آئینی جرم ہے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بارش […]
کراچی کے علاقے موچکو میں 17 جولائی کو سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سے ایک کی شناخت طاہر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ تربیت یافتہ خودکش جیکٹ اور بم بنانے کا ماہر تھا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دوسرے […]