خیبر پختونخوا میں اپوزیشن اتحاد نے بھی آستینیں چڑھالیں، گورنر ہاؤس میں اہم مشاورتی بیٹھک

خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اتحاد نے سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں۔ گورنر ہاؤس میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کل ہونے والے صوبائی اسمبلی اجلاس اور مخصوص نشستوں پر حلف برداری سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں […]

صادق آباد: کچے کے 5 خطرناک ڈاکوؤں نے سرنڈر کردیا

صادق آباد میں کچے کے پانچ خطرناک ڈاکوؤں نےسرنڈرکردیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کا تعلق لٹھانی، دنوانی، دشتی اور سکھانی گروہوں سے ہے جواغواء برائے تاوان، ڈکیتی اور پولیس مقابلوں میں ملوث تھے۔ رپورٹ کے مطابق صادق آباد کے کچے علاقے میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ خطرناک […]

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا چکوال کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی دورہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سیلاب زدہ علاقوں کا جائزہ لینے چکوال پہنچ گئیں، مریم نواز نے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے 10، 10 لاکھ روپے فی کس مالی امداد دینے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے چکوال کو جہلم سے منسلک […]

پی ٹی آئی میں اختلافات: ناراض گروپ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، دو ملاقاتوں میں وزیراعلیٰ بھی قائل نہ کر سکے

تحریک انصاف میں اختلافات کی چنگاری شعلہ بن گئی، ناراض گروپ کسی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے، وزیراعلیٰ دو بیٹھکوں کے باوجود قائل نہ کرسکے۔ ارکان کے کاغذات واپس نہ لینے پر الیکشن ملتوی کرنے کا اشارہ بھی دے دیا۔ پارٹی قیادت نے ناراض گروپ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر […]

وزیراعظم سے پاکستانی کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ عطا

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستانی کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی ہے، وزیراعظم نے طلحہ احمد کے کام کی تعریف کی، اعزازی شیلڈ سے نوازا اور ٹیبلیٹ انعام میں دیا۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابقوزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستانی کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، وزیراعظم نے طلحہ احمد […]

غزہ پر اسرائیلی درندگی جاری، مزید 51 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نہ تھم سکا، صیہونی فوج نے ایک بار پھر وحشیانہ فضائی حملوں میں درجنوں نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ ٓ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مزید 51 فلسطینی جان کی بازی ہار چکے ہیں، جن میں وہ 14 افراد بھی شامل ہیں جو امداد کے انتظار میں کھڑے […]

بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے آکاش میزائل خریداری کے مذاکرات ختم کر دیے

بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے آکاش میزائل خریداری کے مذاکرات ختم کردیئے۔ بھارت کو آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد عالمی سطح پر ہزیمت کا سامنا ہے۔ معرکہ حق میں شکست کےبعد بھارتی ہتھیاروں کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ بھارت کو آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد عالمی سطح پرہزیمت […]

سندھ میں بادل برس پڑے، بدین، ٹندوالہٰ یار، ٹنڈو محمدخان اورگردونواح میں آندھی اور تیزبارش

سندھ کے مختلف اضلاع برسات کا سلسلہ شروع ہو گیا، بدین، ٹندوالہٰ یار، ٹنڈو محمدخان اور گردونواح میں آندھی اورتیزبارش ہوئی۔ بدین میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، کئی درخت اور سائن بورڈز اکھڑ گئے۔ سندھ کے مختلف اضلاع میں برسات کا سلسلہ شروع […]

کراچی میں رواں سال میں موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی کتنی وارداتیں ہوئیں؟

کراچی میں موٹرسائیکل چوری اور چھینا جھپٹی عروج پر، رواں سال 26 ہزار سے زائد وارداتیں صرف 1900 موٹرسائیکلیں برآمد ہو سکیں، اے وی ایل سی نے رپورٹ جاری کردی۔ شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی صورتحال بدستور سنگین ہوتی جا رہی ہے، خاص طور پر موٹرسائیکل چوری اور چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں خوفناک […]

پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کردی

پاکستان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ایشیا انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تھائی لینڈ میں کھیلے گئے فائنل میں قومی ٹیم نے دفاعی چیمپئن ایران کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دے دی۔ فائنل میچ میں پاکستان نے ابتدا میں پہلے دو سیٹس ہارنے […]