امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کے حوالے سے پہلا جامع اور بڑا وفاقی قانون ”جینیئس ایکٹ“ پر دستخط کر دیے۔ یہ قانون جمعہ کے روز ایک خصوصی تقریب میں سائن کیا گیا، جو کہ ایک دن قبل ایوان نمائندگان سے بعض قدامت پسند اراکین کی مخالفت کے باوجود منظور ہوگیا تھا۔ ’جینیئس ایکٹ‘ […]
پاکستان نے بھارتی فضائی حدود مزید ایک ماہ تک بند رکھنے کی توسیع کردی، بھارتی ایئر لائنز کے لیے 23 اگست تک پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی جبکہ نیا نوٹم جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود پر پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی، بھارتی […]
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب دو طرفہ تجارتی معاہدے کے لیے امریکا کے دورے پر پہنچ گئے جہاں پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں بریک تھرو متوقع ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی سیکریٹری کامرس ہاورڈ لٹنک اور امریکی تجارت کے نمائندے (یو ایس […]
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید بلوانی نے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ کراچی میں کل مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی اور تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ کراچی کی تمام بڑی تجارتی ایسوسی ایشنز بشمول ریسٹورینٹ ایسوسی ایشن، انجمن تاجران بولٹن مارکیٹ، موٹرسائیکل اسپئیر پارٹس […]
سینیٹ نے فوجداری قوانین میں بڑی تبدیلی کا بل منظور کر لیا، جس میں خاتون کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے جیسے سنگین جرائم پر سزائے موت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ایوان میں بل پر سخت مؤقف بھی سامنے آیا اور سزا میں نرمی پر شدید اعتراض بھی […]
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پروازوں پر پابندیاں لگوانے والوں کا احتساب ہوگا، ریاست کے خلاف اس جرم کے مرتکب سزا سے نہیں بچیں گے۔ پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندیوں کے خاتمے پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) […]
خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے پہلے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، ناراض رہنماؤں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف طبل جنگ بجا دیا اور سینیٹ الیکشن میں میدان نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعلیٰ سے مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا، دوسری بیٹھک کچھ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بلا مقابلہ انتخابات ہونا کوئی نئی بات نہیں، سینیٹ کے موجودہ امیدواروں کی منظوری بانی پی ٹی آئی عمران خان نے دی، امید ہے کہ کوئی بھی پارٹی ورکر اور رہنما پارٹی منشور کی خلاف ورزی نہیں کرے گا، تمام ناراض […]
کراچی کےعلاقے الآصف اسکوائر کے قریب تیز رفتاربس نے متعدد گاڑیوں کوروند ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے الآصف اسکوائر کے قریب ایک تیز رفتار بس نے بے قابو ہو کر متعدد گاڑیوں کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں […]
امریکی شہر لاس اینجلس میں پولیس ٹریننگ سینٹر میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ سی این این کے مطابق دھماکا لاس اینجلس کاؤنٹی شیرف کے اسپیشل انفورسمنٹ بیورو کے کمپاؤنڈ میں اس وقت ہوا جب وہاں بم اسکواڈ کی ایک گاڑی کھڑی تھی۔ رپورٹ کے مطابق یہ دھماکا […]