سندھ میں چھتیس نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کردیے گئے، اکتالیس کمپنیوں کو نوٹس جاری کردیا گیا، حکومت کا نجی سیکیورٹی کمپنیوں سے متعلق قانون کا جائزہ لینے کا اعلان، نئی ایس او پیز بھی ترتیب دی جائیں گی۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کارروائی کرتے ہوئے 36 نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے لائسنس […]
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے چینی کی قیمتوں سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ایونٹ ہوتا ہے تو قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آتا ہے، گندم اور چینی کو ڈی ریگولیٹ کردینا چاہیئے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران نمائندہ خصوصی سماء نے سوال کیا کہ چینی کی قیمت کیوں […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات نے 15 سے 17 جولائی کے دوران ملک بھر میں شدید بارشوں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی کردی۔ وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر چھائے بادل گرجے بھی اور برسے بھی، بارش کے باعث اسلام آباد میں گرمی کا زورکم ہوگیا […]
سندھ میں اجرک والی نمبر پلیٹ کے لیے 14 اگست تک توسیع کردی گئی جبکہ پولیس کو چالان سے روک دیا، وزیرِ ایکسائز مکیش کمار چاولہ کا کہنا ہے کہ نمبر پیلٹس پر اجرک کا نشان برقرار رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن نارکوٹیکس مکیش کمار چاولہ نے 14 اگست تک اجرک […]
پاکپتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کے کیس میں میں عدالت نے ملزمان کی ضمانتیں خارج کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ پاکپتن کے سرکاری اسپتال میں 20 نومولود بچوں کی اموات کے معاملے پر کیس کی سماعت سینئر سول جج کی عدالت میں ہوئی، جہاں گرفتار ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کو چالان دینے والے اہلکار اور ڈیوٹی افسر کو سراہا اور آئی جی پنجاب کی کارگردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں، وزیراعلیٰ کا بیٹا بھی قانون سے بالاتر نہیں، ماضی میں صرف کمزور کو ہی پکڑا جاتا تھا۔ لاہور میں […]
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی بطور چیف جسٹس اپنے پہلے دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، عدالت عالیہ میں مختلف اہم مقدمات کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کوئٹہ پہنچ گئے، یحییٰ آفریدی چیف جسٹس بننے کے بعد پہلی مرتبہ کوئٹہ کا دورہ کررہے ہیں، دورے کے موقع پر […]
تہران میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے سہ ملکی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران میں سہ ملکی کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے، ہمارے لیے ایران اورعراق میں موجود زائرین اہم ترین ہیں، ہم ایران کو دفاعی حق کے استعمال پر مکمل سپورٹ کرتے ہیں، ہم آئندہ بھی ایران کے ساتھ کھڑے رہیں […]
ملک کی تمام گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے 19 جولائی کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا اور کراچی گڈز کیرئیر ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ کہا کہ ٹرانسپورٹ برادری تاجروں کے ساتھ ہے، 19 جولائی کو ملک میں کہیں بھی کوئی سپلائی یا کوئی گاڑی نہیں چلے گی، اگر […]
شمالی آئرلینڈ کا مشہور قدرتی عجوبہ’جائنٹس کاز وے’ (Giant’s Causeway)، جو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہے، سیاحوں کی ایک رومانوی روایت کے سبب ماحولیاتی دباؤ کا شکار ہو رہا ہے۔ یہاں ایک مشہور عقیدہ پایا جاتا ہے کہ جو کوئی بھی کاز وے کے بیسالٹ ستونوں کے درمیان موجود دراڑوں […]