سندھ کے ضلع کشمور کے کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ طور پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا آپریشن کیا، جس میں دو خطرناک ڈاکو ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت عبدالرزاق اور عبدالفتح چولیانی کے نام سے ہوئی ہے، جو بدنامِ زمانہ چولیانی گینگ سے تعلق […]
شہر قائد میں موسم ابرآلود اور خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں بشمول لسبیلہ، ناظم آباد، سرجانی اور اطراف میں ہلکی بوندا باندی ہوئی ہے، جس […]
پاکستانی یوٹیوب انڈسٹری کے نوجوان اور مشہور ڈیجیٹل کریئیٹر معاز صفدر، جنہوں نے ٹک ٹاک سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور بعد ازاں یوٹیوب پر شاندار کامیابی حاصل کی، آج کروڑوں فالوورز کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں۔ ان کے فیملی ویلاگز خاص طور پر نوجوانوں میں مقبول ہیں اور ان کی بیوی […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار محمود اختر نے بتایا کہ کس طرح یورپ میں شوٹنگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے پر بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی نے ان کا ساتھ دیا جبکہ وہ اس پروجیکٹ کا حصہ بھی نہیں تھے۔ محمود اختر جنہوں نے پی ٹی وی کے سنہری دور میں اپنے کیرئیر کا […]
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا ہے۔ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (SDPI) میں خطاب کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی نمائندہ اور ماہر بینکار نے کہا کہ ای ایف ایف پروگرام کے تحت پاکستان کی معاشی کارکردگی میں بہتری آئی ہے، تاہم […]
بنگلا دیش میں ماں نے بیٹے کو روکنے کے لیے طیارے میں بم کی جھوٹی اطلاع دی، پولیس نے ماں، بہو اور بیٹے کے دوست کو گرفتار کرلیا بنگلا دیش میں ایک حیران کن واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ماں نے اپنے شادی شدہ بیٹے کو گرل فرینڈ کے ساتھ نیپال جانے سے […]
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں پاکستان کی سیکیورٹی کونسل کی مدت صدارت پر گفتگو کی گئی جبکہ اور نائب وزیرخارجہ نے سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران تنازعات کے حل کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزارت خارجہ کے […]
برطانیہ کی ایسیکس کاؤنٹی میں ساؤتھ اینڈ ایئر پورٹ پر ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا، طیارہ نیدرلینڈز جا رہا تھا اور حادثہ ٹیک آف کے فوراً بعد حادثہ پیش آیا۔ جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے علاقے ایسیکس میں واقع ساؤتھ اینڈ […]
کبیروالا میں گلی سے گزر نے کے تنازعے پر پوتے سمیت تین افراد نےضعیف دادا کو بدترین تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق گلی سے گزرنے کے معمولی تنازع پر پوتے سمیت تین افراد نے ضعیف دادا کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد […]
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عملے کی مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے پرحکام نے نوٹس لے لیا، ای سی جی کرنے سے انکار کرنے والا ای سی جی ٹیکنیشن نہیں بلکہ ہیلپر تھا۔ اسپتال انتظامیہ نے موقف دیا معاملہ پر انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عملے کی بدتمیزی […]