تربیلہ ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث اسپل ویز تیسری بار کھول دیے گئے، مساجد میں مقامی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے اعلانات کیے گئے جبکہ پی ڈی ایم اے نے اسپیل وے کے راستے میں موجود آبادی اور سیاحوں کو دریائے سندھ سے دور رہنے اور آبی […]
کمشنر کراچی نے مخدوش عمارتوں سے متعلق طویل المدت منصوبہ بندی کے لیے کمیٹی قائم کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جبکہ کمیٹی وزیر بلدیات کی قیادت میں اپنی سفارشات 15 روز میں پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مخدوش اور خطرناک عمارتوں کے مسئلے کے حل کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا […]
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ژوب واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی پراکسیز بلوچستان میں کارروائیاں کرتی ہیں، بلوچستان میں بھارت کے حمایت یافتہ دہشت گرد سرگرم ہیں، پنجاب کی ہرگلی میں بلوچ اور پختون رہتے ہیں، بلوچ اور پنجابی کو آپس میں لڑانا پاکستان کے خلاف سازش ہے، نہتے مسافروں […]
لاہور میں پریس کانفرنس کے بعد صحافی کے سوال ”اس بار کارکنوں کو چھوڑ کر تو نہیں بھاگیں گے؟“ جس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور برہم ہوگئے اور کہا کہ ڈی چوک میں بشریٰ بی بی کے ساتھ آخر تک رہا، میں نے بشریٰ بی بی کو تنہا نہیں چھوڑا اور اس بات […]
امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی دباؤ نہیں، اور اس حوالے سے پاکستان کی پالیسی بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے اصولوں کے عین مطابق ہے۔ امریکی شہر ڈیلاس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے […]
کھانے کا ذوق نہ صرف انسان کی بنیادی ضرورت ہے بلکہ اس کی شخصیت، ثقافت اور طرزِ زندگی کا بھی آئینہ دار ہوتا ہے۔ جیسے جیسے دنیا ترقی کر رہی ہے، ویسے ویسے کھانے کے انداز اور پیشکش میں بھی جدت آ رہی ہے۔ آج کا دور صرف ذائقے کا نہیں بلکہ تجربے کا ہے، […]
بھارت کی ریاست آسام کے رہائشی کے لیے ایک نیا دن تھا، اور اس دن کو منانے کا طریقہ بھی کچھ منفرد تھا۔ مانک علی نامی آسام کے شہری نے اپنی طویل عرصے سے منتظر ”آزادی“ کو ایک انوکھے طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا۔ مانک علی نے اپنی بیوی سے قانونی طور پر علیحدہ […]
حمیرا اصغر کی اچانک موت کے بعد احمد علی بٹ کی جانب سے ان کا پرانا پوڈکاسٹ دوبارہ شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی۔ معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت پورے ملک میں غم کی لہر دوڑا گئی، اور ان کے حوالے سے پرانی ویڈیوز، انٹرویوز اور پوڈکاسٹس […]
یمن کے حوثی جنگجوؤں نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے ایک بار پھر تیز کر دیے ہیں۔ ان حملوں کا آغاز نومبر 2023 میں ہوا تھا اور حالیہ ہفتوں میں ان کی شدت میں دوبارہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یہ حملے عالمی تجارتی راستوں کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔ اسرائیل کی […]
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان 16 جون کو ایک اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔ یہ انکشاف ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی ”فارس“، جو پاسدارانِ انقلاب (IRGC) سے منسلک ہے، اس نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ فارس کے مطابق صدر کو معمولی زخم آئے ہیں جب کہ حملے کا […]