مردان میں زبانی تکرار پر فائرنگ، چار افراد جاں بحق، ملزمان فرار

مردان کے علاقے کوٹ اسماعیل زئی شیخ انت بابا میں دو فریقین کے درمیان معمولی زبانی تکرار خونریز جھگڑے میں تبدیل ہو گئی۔ پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 26 سالہ […]

ٹیکساس اور نیو میکسیکو میں طوفانی بارشوں سے مزید تباہی، سیلابی صورتحال برقرار

امریکی ریاستوں ٹیکساس اور نیو میکسیکو میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔ سیلابی ریلے سب کچھ بہا لے گئے۔ رپورٹ کے مطابق سیلاب کے باعث نیومیکسیکو میں 2 بچوں سمیت 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مون سون بارشوں سے ریوریڈوسو دریا کی سطح بیس فٹ تک بلند ہوگئی۔ ٹیکساس میں بھی سیلابی صورتحال […]

اداکارہ حمیرا سے رابطہ کب منقطع ہوا؟ آخری شوٹنگ پرموجود دانش مقصود کا بیان سامنے آگیا

معروف اداکارہ حمیرا اصغر کے بارے میں پچھلے کچھ عرصے سے جاری خاموشی اور عدم دستیابی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اداکار دانش مقصود، جو ان کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں، نے انکشاف کیا ہے کہ حمیرا سے آخری بار اکتوبر 2024 میں رابطہ ہوا تھا، جس کے بعد ان […]

سوئی ناردرن کا انوکھا کارنامہ، دیہاڑی دار مزدور ایک کروڑ روپے سے زائد کا بل بھیج دیا

گیس کے ایک بل نے دیہاڑی دار مزدور کی زندگی اجاڑ کر رکھ دی۔ دھمیال کے رہائشی راجہ اللہ دتا، جو آئس کریم سپلائی کا کام کرتے ہیں، کو گیس کا بل ایک کروڑ 23 لاکھ روپے کا بل بھیج دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ معمول کا بل دس سے پندرہ ہزار روپے کے […]

صدر میکرون کو پھرسبکی کا سامنا، اہلیہ بریژیت نے لندن میں بھی ہاتھ نہ تھاما، ویڈیو وائرل

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون ایک بار پھر اس وقت سوشل میڈیا کی زینت بن گئے جب ان کی اہلیہ خاتون اول بریژیت میکرون نے برطانیہ کے سرکاری دورے کے آغاز پر طیارے سے اترتے ہوئے شوہر کا ہاتھ تھامنے سے انکار کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی عالمی میڈیا کے مطابق سالہ […]

پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا قرار

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے بھارتی حکومت کے اس دعوے کو جھوٹا قرار دیا ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی میں واشنگٹن کا کوئی کردارنہیں تھا۔ ٹیمی بروس نے کہا کہ اکثر تبصرے خود اپنی وضاحت کر دیتے ہیں اور جدید دور میں حقیقت جاننے کے لیے صرف کسی کے تبصرے پر […]

اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی لاش وصولی سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آ گئی

گذشتہ روز کراچی کے علاقے ڈیفینس میں اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغرعلی کی لاش ملنے کے واقعے میں نیا موڑ آ گیا، حمیرا کی بہن اور بہنوئی نے لاش وصولی کے لیے کراچی پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔ دوسری جانب اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں دل دہلا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ کراچی […]

اگر سب کچھ فوج نے کرنا ہے تو سول حکومت کی رٹ کہاں ہے؟ فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ ود عامر ضیا میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فاٹا میں سول انتظامیہ کی عدم موجودگی، امن و امان کی صورتحال، اور ضم شدہ اضلاع کے نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی مایوسی پر تفصیل سے اظہار خیال کیا۔ انہوں نے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر […]

کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز نے غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی ایئرپورٹ پر پاکستان کسٹمز نے غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران کیمرون کے شہری سے جوتوں اور سامان میں چھپائے گئے 72 ہزار 700 امریکی ڈالر برآمد کیے گئے، واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر پاکستان کسٹمز نے غیر […]

رجیم چینج میں ہمیں چھوڑنے والوں نے دغا دیا، علی محمد خان

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پارٹی بانی کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی اولین مطالبات ہیں اور پی ٹی آئی بانی کی ہدایت پر ہی چلے گی۔ آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ملک گیر پرامن احتجاج کی تیاریوں کا عندیہ بھی دیا۔ تحریک انصاف […]