آج نیوز کے پروگرام ”نیوز انسائیٹ وِد عامر“ میں سربراہ مسلم لیگ ضیا اعجازالحق نے افغان جہاد اور پاکستان کی ایٹمی طاقت بننے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں لڑائی کے دوران پاکستان کی قربانیاں ہی تھی جن کی بدولت ہم آج ایٹمی طاقت بنے ہیں اور […]
حیدرآباد کی نیو پھلیلی نہر میں پڑنے والے شگاف کوپُرکردیا گیا ۔ جس میں گیارہ ہزار کیوسک سے زائد پانی کا بہاؤ جاری ہے۔ شگاف پڑنے سے چار دیہات متاثر ہوئے۔ تحقیقات جاری ہیں، دوسری جانب دریائے سندھ میں طغیانی کے باعث سکھربیراج کا گیٹ نمبر تینتالیس ایک سال بعد دوبارہ دھنس گیا۔ حیدرآباد کے […]
ترک وزیردفاع یاشر گوولر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ترک وزیر دفاع یاشر گوولر سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ترک وزیردفاع کا ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے استقبال کیا، دورہ پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ ذرائع […]
نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلابی صورتحال اور ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق دریائے کابل، سندھ، چناب اور جہلم میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع ہے، دریائے سندھ میں تربیلا، کالا […]
سینیٹر کامران مرتضیٰ نے واضح کیا کہ ”شوکاز نوٹس دیے بغیر کوئی آرڈر پاس نہیں کیا جا سکتا“، جبکہ آفتاب عالم نے کہا کہ ”ملک اس وقت بدترین دور سے گزر رہا ہے اور میڈیا پر پابندیاں لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے“۔ اختیار ولی کا کہنا تھا کہ ”آزادی اظہار کا مطلب یہ […]
لیاری میں مخدوش عمارت گرنے کے بعد درجنوں خاندان بے گھر ہو گئے، کئی سڑکوں پر ڈیرے ڈالے بیٹھے ہیں۔ نہ فلاحی تنظیمیں مدد کو پہنچیں، نہ حکومتی وعدوں پر کوئی عمل نظر آیا۔ متاثرین کھلے آسمان تلے موسم کی سختیاں اور بے بسی کی مار سہنے پر مجبور ہیں۔ ستم ظریفی یہ کہ کسی […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں واقع فلیٹ سے شوبز سے وابستہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی جبکہ پولیس نے کارروائی کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی۔ ایس ایچ او گذری فاروق سنجرانی نے بتایا کہ کراچی ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل لین نمبر 5 میں قائم رہائشی عمارت کی تیسری منزل […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ استحکام کے بعد حکومت کا ہدف ملکی معیشت کی ترقی، برآمدات میں اضافہ، روزگار کی فراہمی اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہے۔ منگل کے روز وزیرِاعظم شہباز شریف سے صنعتی شعبے سے تعلق رکھنے والی معروف کاروباری شخصیات نے ملاقات کی، ملاقات میں معیشت، صنعت کی ترقی، […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں 8 ارب 77 کروڑ روپے کے میگا پراجیکٹ نواز شریف فلائی اوور اور جی پی او انڈر پاس کا افتتاح کردیا اور کہا کہ 30، 30 سال سے نہ بننے والی سڑکیں اب ریکارڈ مدت میں بن چکی ہیں، انہوں ںے پنجاب بھر میں پینے کے صاف […]
کراچی کے علاقے لیاری میں شوہر نے نوبیا ہتادلہن کے جسم کو دانتوں سے کاٹ لیا۔ لڑکی کو سول اسپتال کے آئی سی یو وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ کراچی کے علاقے بغدادی میں نوبیاہتا دلہن کو شوہر نے بدترین تشدد کا نشانہ ڈالا۔ تشویشناک […]