کانگریس کے سینئر رہنما مانی شنکر آئر نے نریندر مودی کو بھارت کا ”بدترین وزیرِاعظم“ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار کی ناقص اور انتہا پسند ہندوتوا پالیسیوں کے باعث بھارت اندرونی انتشار کا شکار ہے۔ بی جے پی کے مسلم دشمنی ، تقسیم اور آمریت پر مبنی ایجنڈے پر اپوزیشن جماعت کانگریس […]
بھارتی اپوزیشن لیڈر اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے انکشاف کیا ہے کہ مودی اور اڈانی نے اسرائیلی دفاعی ویب سائٹ کی نقالی سے اربوں کی کمائی کا کھیل رچایا ہے۔ راہول گاندھی نے یہود و ہنود کا گٹھ جوڑ اور مودی کی دفاعی کرپشن بری طرح بے نقاب کردی۔ راہول گاندھی […]
کالی کشمش ایک نہایت مفید اور غذائیت سے بھرپور قدرتی تحفہ ہے۔ یہ سیاہ رنگ کے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جو ایک مخصوص جھاڑی سے حاصل کیے جاتے ہیں، اور ان میں بے شمار طبی فوائد پوشیدہ ہوتے ہیں۔ اس کا استعمال دنیا بھر میں مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے، جیسے کہ شربت، چائے، […]
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے کھلاڑی پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آر سی بی کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف غازی آباد کی ایک خاتون نے جنسی ہراسانی اور استحصال کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں، جس کے […]
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن میں ذرا بھر بھی اخلاقی جرات باقی ہے تو وہ مخصوص نشستیں لینے سے انکار کر دے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ نشستیں صرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا حق […]
امریکی خلائی ادارہ ناسا ایک ایسی خلائی چٹان تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے جس کی قیمت کا اندازہ 10 کروڑ کھرب ڈالر (یعنی ایک کواڈریلن ڈالر) لگایا گیا ہے۔ اس چٹان کا نام 16 سائیکی ہے اور سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اس میں بڑی مقدار میں سونا، پلیٹینیم، نکل اور کوبالٹ جیسے […]
جاپان کے ماہرین نے دنیا کا پہلا ٹائٹینیئم پر مبنی سولر پینل تیار کر لیا ہے، جو ابتدائی معلومات کے مطابق توانائی کی تبدیلی (energy conversion) میں روایتی سلِیکون سولر پینلز کے مقابلے میں ہزار گنا زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی نے توانائی کے شعبے میں انقلاب کی امید جگا دی […]
بہاولنگر کے علاقے تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سفاک بھتیجے نے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنی بیوہ چچی کو کلہاڑی کے پے در پے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔ واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے […]
امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلڈیلفیا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ گریز فیری میں رات ایک بجے کے قریب کی گئی۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والا ایک ملزم گرفتار کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کو رات تقریباً […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے، جس میں دونوں ممالک نے دہشتگردی کو علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کے دورہ کابل کے تحت […]