زمین کی سورج سے دوری اتنی ہی، لیکن پھر بھی دنیا میں گرمی کیوں بڑھ رہی ہے؟

جب گرمی اپنے عروج پر ہو، تیز دھوپ میں زمین تپ رہی ہو، اور درجہ حرارت ناقابل برداشت لگنے لگے، تو ذہن میں ایک سوال ضرور آتا ہے، کیا سورج ہمارے زیادہ قریب آ گیا ہے؟ حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر سال جولائی میں جب گرمی عروج پر ہوتی ہے، تب زمین سورج […]

برازیل نٹ کھانے کے 9 ایسے فائدے کہ آپ حیران رہ جائیں گے

برازیل نٹ، جو جنوبی امریکہ کے گھنے اور نم ایمیزون کے برساتی جنگلات، خاص طور پر برتھولیٹیا ایکسسلسا نامی اونچے درختوں سے حاصل کیا جاتا ہے، صرف ایک عام نٹ یا ہلکی پھلکی خوراک نہیں بلکہ غذائیت کا خزانہ ہے۔ نایاب اور قدرتی تحفے میں ایسے اہم غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو جسمانی صحت […]

ننگرپارکر: ڈیم میں پھنسے سیاح کی لاش برآمد، 10 افراد کو بچا لیا گیا

ننگرپارکر میں بارش کے باعث اچانک آنے والے ریلے نے سیاحت کے لیے آئے افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے میں ایک سیاح جان کی بازی ہار گیا، جبکہ دیگر 10 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طلحہ نامی سیاح گزشتہ روز پہاڑی علاقے میں بارش کے باعث ڈیم […]

بھارت کی جانب سے چین کے مذہبی معاملے میں مداخلت، چینی سفیر کا سخت ردِعمل آگیا

بھارتی عہدیدار کی جانب سے چین کے مذہبی معاملے پر تبصرہ کرنے کے بعد اب بھارت میں چین کے سفیر کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ مودی سرکار کی سرپرستی میں بھارت عالمی سطح پر رسوائی اور خود انتشار کا شکار ہے، مگر مودی حکومت کی چین کے پرامن خطے کے اندرونی معاملات میں مداخلت […]

’برکس‘ کی امریکا مخالف پالیسی پر عمل کرنے والے ممالک پر 10 فیصد اضافی ٹیکس لگائیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز خبردار کیا ہے کہ جو ممالک BRICS کی امریکہ مخالف پالیسیوں کی حمایت کریں گے، ان پر 10 فیصد اضافی ٹیرف (درآمدی ٹیکس) عائد کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس پالیسی میں کسی کو کوئی استثنا نہیں دیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق صدر […]

5 عام غذائیں جو بچوں کے لیے زہر قاتل ثابت ہوسکتی ہیں

بچوں کی صحت ہر والدین کی سب سے اہم ترجیح ہوتی ہےاور یہ فطری ہے کہ والدین اپنے بچوں کو بہترین غذائیت فراہم کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ تندرست رہیں اور مستقبل میں بیماریوں سے بچ سکیں۔ کچھ غذائیں ایسی بھی ہیں جو پہلی نظر میں محفوظ اور صحت بخش لگتی ہیں لیکن دراصل بچوں […]

ایلون مسک کا ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیسلا و اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کے درمیان جاری کشیدگی اتوار کو اُس وقت مزید شدت اختیار کر گئی جب ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ٹروتھ سوشل“ پر مسک کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اُن پر نئی سیاسی جماعت بنانے پر شدید تنقید کی۔ تاہم اب […]

اوپیک پلس کا اچانک پیداوار بڑھانے کا اعلان، تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی

تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم ”اوپیک پلس“ کی جانب سے اگست میں توقع سے زیادہ پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز ایک فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے مارکیٹ میں اضافی سپلائی کے خدشات نے جنم لے […]

’علی ایکسپریس‘ اور ’ٹیمو‘ نے پاکستان میں قیمتیں کیوں بڑھا دیں؟

حالیہ بجٹ کے بعد پاکستان میں عوام کو جہاں دیگر مالیاتی مشکلات کا سامنا ہے، وہیں آن لائن خریداری کرنے والوں کے لیے بھی ایک نیا چیلنج سامنے آیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ آن لائن مارکیٹ پلیسز جیسے کہ ’ٹیمو‘ اور ’علی ایکسپریس‘ پر فروخت ہونے والی اشیاء کی قیمتیں اچانک تین سے چار گنا […]

برکس ممالک کی ایران پر حملوں کی مذمت، اسرائیل و امریکا کا نام لینے سے گریز

برکس ممالک نے ایران پر حالیہ حملوں کو بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے، تاہم اعلامیے میں امریکا یا اسرائیل کا نام براہ راست نہیں لیا گیا۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں برکس تنظیم کا سترواں اجلاس منعقد ہوا، جس میں برازیل، روس، […]