ملک بھر میں عاشورہ کے جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، اس دوران عزادارن حضرت امام حسین کی عظیم اور لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں، ملک بھر میں یوم عاشور پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جبکہ ملک بھر میں عاشورہ کے جلوس پُرامن طور […]

وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے میں عاشورہ جلوسوں کے پرامن اختتام پر اظہاراطمینان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں عاشورہ کے مرکزی جلوس کے پرامن اختتام پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات پر وزیرداخلہ، پولیس اور رینجرز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکراچی میں عاشورہ کے مرکزی جلوس کے پرامن اختتام پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے […]

بھارتی سرکاری افسران بھی بی جے پی غنڈوں کے ہاتھوں غیر محفوظ

بھارت میں بی جے پی کے غنڈوں کو کھلی چھوٹ دیدی گئی کوئی بھی شخص محفوظ نہیں، ہندوتوا کے پجاریوں نے بھارتی افسران کو بھی نہ بخشا، بھوبنیشور میونسپل کارپوریشن کے سینئر افسر پر تشدد، رتناکرکو دفترسے گھسیٹ کر مارا۔ بھارتی افسران خوفزدہ، احتجاجاً اجتماعی چھٹی پر چلے گئے۔ دی انڈین ایکسپریس کے مطابق ’’بھوبنیشور […]

پاکستانیوں کی خوراک میں تلی ہوئی اشیا کا راج، پیزا دعوت کی مقبول ڈش قرار

پاکستانیوں کی خوراک میں روایتی تلی ہوئی اشیا جیسے پکوڑے اور سموسے آج بھی نمایاں مقام رکھتی ہیں جبکہ پیزا کو دعوتوں کے لیے سب سے مقبول خوراک قرار دیا گیا ہے۔ گیلپ پاکستان نے تازہ ترین سروے جاری کیا ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ 45 فیصد پاکستانیوں نے پکوڑے، سموسے اور دیگر […]

مصر میں دو گاڑیاں ٹکرا گئیں، 9 افراد ہلاک،11 زخمی

مصر میں دو منی بسوں میں تصادم کے دوران 9 افراد ہلاک اور11 زخمی ہوگئے،حادثہ رنگ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار منی بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق مصر کے شمالی علاقے میں ہفتے کے روز دو منی […]

آسٹریا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

آسٹریا کے پہاڑی علاقے الپس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر سالزبرگ صوبے کے علاقے والڈ اِم پنزگاؤ کے قریب پیش آیا۔ مقامی پولیس کے مطابق حادثے میں 3 مرد اور ایک خاتون […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری اسپتالوں میں موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی لگا دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری اسپتالوں میں موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی لگا دی، حکم نامے کے مطابق کوئی بھی ڈاکٹر یا نرس موبائل استعمال نہیں کرے گا، پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی اور نوکری سے برخاست کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری اسپتالوں میں نظم […]

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-9 سے شکست دے دی

چین میں جاری انڈر 18 مینز ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کرلی، پاکستان کے آسان حیدر نے ہیٹ ٹرک کی۔ چین کے شہر دازھو میں کھیلے جانے والے انڈر 18 مینز ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جانے […]

چلی میں ٹیلی اسکوپ سے تیسرا برف پر مشتمل شہاب ثاقب دریافت

ناسا نے چلی میں واقع ایٹلاس سروے ٹیلی اسکوپ کے ذریعے دریافت ہونے والے تیسرے بین النجمی برفانی شہاب ثاقب کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ خلائی جسم یکم 2025 کو دریافت ہوا اور یہ ہمارے شمسی نظام سے گزر رہا ہے۔ ناسا کے مطابق یہ شہاب ثاقب برف اور گیس پر مشتمل ہے اور […]

کراچی آگرہ تاج میں مخدوش 7 منزلہ رہائشی عمارت خالی، بلڈر کیخلاف مقدمہ درج

کراچی آگرہ تاج میں مخدوش 7 منزلہ رہائشی عمارت کو خالی کرا دیا گیا، تفصیلی رپورٹ آنے پر عمارت کو گرا دیا جائے گا جبکہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے حکام نے پانی کی بوسیدہ ٹینکی توڑ دی، جس پر رہائشیوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ دوسری جانب عمارت […]