دنیا بھر میں جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کو عزت اور تکریم سے نوازا جاتا ہے، لیکن بھارت کا رویہ اس کے برعکس رہا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، آپریشن سندور کے دوران بھارتی فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، لیکن ان ہلاکتوں کو تسلیم نہ کر کے بھارتی فوج اور حکومت […]
انٹرنیٹ پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو نے دھوم مچا دی ہے، جس میں ایک باپ اپنے بیٹے کا خواب پورا کرنے میں اس کی مدد کرتا نظر آ رہا ہے۔ یہ خواب تھا مشہور’ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ’ (ڈبلیو ڈبلیو ای) ریسلر ’انڈرٹیکر‘ کی طرح اسٹیج پر انٹری مارنے کا۔ اور خاص بات یہ […]
ماہرین فلکیات نے ایک حیرت انگیز دریافت کی ہے۔ ہماری زمین سے تقریباً 154 نوری سال کے فاصلے پر ایک نیا سیارہ ملا ہے جو ممکنہ طور پر پانی سے بھرا ہوا ہے۔ اس سیارے کا نام TOI-1846 b رکھا گیا ہے، اور اسے ناسا کے خلائی مشن ’ٹرانزٹنگ ایگزو پلینیٹ سروے سیٹلائٹ‘ (TESS) کی […]
بھارتی حکومت کی جانب سے سکھوں کے خلاف بین الاقوامی سطح پر ریاستی دہشتگردی کا گھناؤنا چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے آ گیا ہے۔ معروف برطانوی جریدے ”دی گارڈین“ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مودی سرکار سکھ کارکنان کو نشانہ بنانے کی منظم اور منسوب پالیسی پر عمل پیرا […]
کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے کے المناک واقعے پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے اس سانحے پر فوری توجہ مرکوز نہ کی جا سکی، تاہم تمام متعلقہ ادارے ریسکیو اور ریلیف کے عمل میں مصروف ہیں۔ اتوار […]
جب ہم لفظ ’ہیکنگ‘ سنتے ہیں تو عام طور پر کمپیوٹر یا موبائل فون ذہن میں آتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اب یہ خطرہ آپ کے دماغ تک بھی پہنچ چکا ہے؟ ’برین کمپیوٹر انٹرفیسس‘ وہ جدید ٹیکنالوجی جو انسانی دماغ کو مشینوں سے جوڑتی ہے، اب محض سائنسی تخیل نہیں بلکہ […]
بڑی بڑی کمپنیوں میں ٹیلنٹ کی کمی اکثر کمپنی کلچر پر نہیں بلکہ قیادت کے انداز پر منحصر ہوتی ہے۔ اور یہی بات بھارت کی مشہور کمپنی ”ماما ارتھ“ (Mamaearth) کی شریک بانی غزل الگھ نے ایک وائرل لنکڈ ان پوسٹ میں واضح کی کہ ’لوگ نوکری نہیں چھوڑتے، وہ مینیجر چھوڑتے ہیں۔‘ غزل الگھ […]
بین الاقوامی خبررساں ادارے ”رائٹرز“ کا آفیشل ”ایکس“ (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ بھارت میں حکومتی احکامات کے تحت بلاک کر دیا گیا ہے، جو کہ آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت پر ایک اور سنگین قدغن ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے اسے ”قانونی مطالبے“ کی بنیاد پر روکا گیا ہے، تاہم اس اقدام کی وجوہات […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای طویل عرصے تک انڈرگراؤنڈ رہنے کے بعد منظرعام پر آگئے ہیں۔ انہوں نے ہفتے کے روز تہران کی امام خمینی مسجد میں عاشورہ کی مناسبت سے منعقدہ مذہبی تقریب میں شرکت کی، جو اسرائیل اور ایران کے درمیان 12 روزہ جنگ کے بعد ان کی پہلی […]
دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی کے میدان میں صف اول کے کاروباری شخصیت ایلون مسک نے امریکی سیاست میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنی نئی سیاسی جماعت ’امریکا پارٹی‘ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]