55 ڈگری کی قیامت خیز گرمی سے بچنے کیلئے بسایا گیا زیر زمین انوکھا قصبہ

ایک ماں کا کہنا ہے کہ دور دراز زیرِ زمین بستی میں رہنا کیسا ہوتا ہے، جہاں شدید گرمی کے باعث پوری آبادی ’کھودی ہوئی‘ رہائش گاہوں میں منتقل ہو چکی ہے۔ آسٹریلیا کی دور افتادہ بستی کوبر پیڈی میں ایک انوکھی طرزِ زندگی اپنائی جا رہی ہے، جہاں بہت سے لوگ زمین کے اندر […]

تونسہ شریف میں سی ٹی ڈی کا بڑا ایکشن، 5 دہشت گرد ہلاک

تونسہ شریف میں انسدادِ دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ پانچ زخمی جنگل کی جانب فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر سرحدی گاؤں کے قریب آپریشن کیا گیا جہاں دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر […]

اہرام مصر کے اندر ’غیر معمولی‘ دریافت، تعمیر کس نے کیا؟

ماہرین آثارِ قدیمہ کی جانب سے مصر کے عظیم اہرام (The Great Pyramid) کے اندر ایک تاریخی دریافت کی گئی ہے، جس نے 4 ہزار 500 سال پرانے اس کی تعمیر سے متعلق صدیوں پرانے مفروضے کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ یہ دریافت اس نظریے کو مسترد کرتی ہے کہ اہرام کو غلاموں نے […]

آپ کتنی لمبی اور کتنی صحت مند زندگی جئیں گے؟ جواب خون کی صرف ایک بوند میں

ہم سب اپنی عمر جانتے ہیں، جو ہمارے شناختی کارڈ پر لکھی ہوتی ہے۔ لیکن اصل عمر وہ ہوتی ہے جو بتاتی ہے کہ ہمارا جسم اندر سے کتنا صحت مند ہے اور وقت کے اثرات کو کیسے سہہ رہا ہے۔ اب سائنسدانوں نے ایک ایسا جدید ٹیسٹ تیار کر لیا ہے جو صرف ایک […]

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، سرکاری افسران کے اثاثے اب پبلک ہوں گے

وفاقی حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک بڑی شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے سرکاری افسران کے اثاثے عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد سول سرونٹس ترمیمی ایکٹ 2025 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ […]

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا محرم الحرام کے بعد احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا نے محرم الحرام کے احترام میں وقتی وقفے کے بعد دوبارہ احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر نے اپنے ایک اہم ویڈیو پیغام میں کیا۔ جنید اکبر کا کہنا تھا کہ دس محرم کے بعد احتجاجی […]

پاک پتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس کے خلاف مقدمہ درج

پاک پتن کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں آکسیجن کی مبینہ عدم فراہمی اور طبی عملے کی غفلت کے باعث 20 بچوں کی اموات کے واقعے پر سخت ایکشن لے لیا گیا۔ واقعے کے بعد تھانہ سٹی پولیس نے اسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ڈاکٹر سہیل اصغر اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر عدنان […]

پنجاب میں محکمہ وائلڈ لائف کا بڑا کریک ڈاؤن، 13 شیر بازیاب، 5 افراد گرفتار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر محکمہ وائلڈ لائف نے بغیر لائسنس شیر رکھنے والوں کے خلاف پنجاب بھر میں بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ گزشتہ روز سے اب تک کی جانے والی کارروائیوں میں 22 مقامات کی انسپکشن کی گئی، جن کے دوران 13 شیر قبضے میں لے لیے گئے […]

اسرائیلی حکومت اور فوج آمنے سامنے، نیتن یاہو اپنے آرمی چیف پر چلا اٹھے

غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے طریقہ کار پر اسرائیلی حکومت اور فوج آمنے سامنے آگئے، وزیراعظم نیتن یاہو اپنے آرمی چیف پر برس پڑے۔ العربیہ کے مطابق اسرائیلی آرمی نے جمعہ کے روز انکشاف کیا کہ فوج، وزیر اعظم اور وزراء کے درمیان غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے طریقہ کار پر بنیادی اختلاف […]

ہوٹل کے کمروں میں چھت والے پنکھے کیوں نہیں ہوتے؟ حیران کن وجوہات جانئے

اگر آپ کبھی ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوئے ہوں اور اوپر دیکھ کر سیلنگ فین کی توقع کی ہو، تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ خاص طور پرایسے ملک میں جہاں زیادہ تر گھروں میں سیلنگ فین ہوتے ہیں، ہوٹل کے کمروں میں ان کا نہ ہونا کچھ عجیب لگ سکتا ہے۔ اس کے بجائے […]