پاک پتن کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں آکسیجن کی مبینہ عدم فراہمی اور طبی عملے کی غفلت کے باعث 20 بچوں کی اموات کے واقعے پر سخت ایکشن لے لیا گیا۔ واقعے کے بعد تھانہ سٹی پولیس نے اسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ڈاکٹر سہیل اصغر اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر عدنان […]
غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے طریقہ کار پر اسرائیلی حکومت اور فوج آمنے سامنے آگئے، وزیراعظم نیتن یاہو اپنے آرمی چیف پر برس پڑے۔ العربیہ کے مطابق اسرائیلی آرمی نے جمعہ کے روز انکشاف کیا کہ فوج، وزیر اعظم اور وزراء کے درمیان غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے طریقہ کار پر بنیادی اختلاف […]
اگر آپ کبھی ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوئے ہوں اور اوپر دیکھ کر سیلنگ فین کی توقع کی ہو، تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ خاص طور پرایسے ملک میں جہاں زیادہ تر گھروں میں سیلنگ فین ہوتے ہیں، ہوٹل کے کمروں میں ان کا نہ ہونا کچھ عجیب لگ سکتا ہے۔ اس کے بجائے […]
کراچی ٹریفک پولیس نے نو اور دس محرم الحرام کے جلوسوں کے پیشِ نظر ٹریفک کے لیے خصوصی پلان جاری کر دیا ہے۔ پلان میں جلوس کے روایتی راستوں اور متبادل روٹس کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں تاکہ شہریوں کو سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق مرکزی جلوس نشتر […]
ایک جوڑے نے 18 سال کی بانجھ پن کے بعد کامیابی سے حمل ٹھرا لیا اور اس میں کولمبیا یونیورسٹی کے نئے اے آئی سسٹم اسٹار نے مدد کی، جو چھپے ہوئے سپرم کو بغیر کسی سرجری کے دریافت کرتا ہے۔ یہ نئی تکنیک مردوں میں ازوسپرمیہ (جہاں سیمن میں سپرم نہیں ہوتا) کے مرض […]
لبنانی دار الحکومت بیروت کے وسط میں اسلحے سے لیس حزب اللہ کے مسلح ارکان کے مظاہرے نے سیاسی اور عوامی سطح پر شدید بحث کو جنم دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مظاہرے میں موجود افراد نقاب پوش افراد اسلحہ تھامے سڑکوں پر دکھائی دیے۔ العربیہ کے مطابق حزب اللہ امریکی سفیر کی جانب سے […]
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کے میچ کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم کے سفری مسائل کی وجہ سے میچ کے وقت میں ردوبدل کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ اب شام 6 بجے […]
پاکستان کی متحرک سفارتکاری اور عالمی سطح پر بڑھتے اعتماد کے نتیجے میں عالمی اور علاقائی اداروں میں پاکستان کو اہم عہدے حاصل ہو رہے ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی قیادت میں پاکستانی سفارتکاروں نے ملک کو بین الاقوامی سطح پر نئی سفارتی بلندیوں تک پہنچایا […]
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے ایک شاندار تصویر سامنے آئی ہے جس میں ایک ’اسپرائٹ‘ (Sprite) نظر آ رہی ہے۔ خلاء میں موجود خلا بازوں کے لیے زمین پر ہونے والے کچھ موسمی واقعات کو دیکھنا آسان ہوتا ہے، کیونکہ ان کے پاس کسی رکاوٹ کے بغیر صاف منظر ہوتا ہے، جب کہ زمین پر […]
دہکتے لاوے کا تصور عام طور پر تباہی، آگ اور تباہ کن قوت کے طور پر کیا جاتا ہے، جو آتش فشاں سے نکل کر بستیوں، عمارتوں کو شدید نقصان اور انسانوں، جانوروں کی زندگی نگل لیتا ہے۔ مگر آئس لینڈ کے آرکیٹیکچرل فرم کے ماہر نعمیرات نے ایک ایسا انوکھا اور مستقبل شناس منصوبہ […]