روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بیلسٹک میزائل سے بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 8 گھنٹے سے زائد کی بمباری سے دارالحکومت کے دس اضلاع کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ حملے کے نتیجے میں گھروں اور گاڑیوں میں آگ […]
کبھی کبھار قسمت ایسے دروازے کھول دیتی ہے جن کی ہم توقع بھی نہیں کرتے۔ امریکہ کی ریاست کینٹکی کی رہائشی ایک خاتون، کیتھی بیلی، کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ انہوں نے محض 5 ڈالر خرچ کر کے لاٹری کا ٹکٹ خریدا اور حیرت انگیز طور پر 50 ہزار ڈالر جیت لیے۔ کیتھی […]
نیٹ فلکس کی مشہور کورین سیریز ”اسکوئڈ گیم“ کے تیسرے اور ممکنہ طور پر آخری سیزن نے ریلیز کے صرف تین دنوں میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 6 کروڑ 10 لاکھ ویوز کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ 27 جون کو ریلیز ہونے والی اس سیریز نے 72 گھنٹوں میں دنیا کے 93 […]
دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ جہاں ٹیکنالوجی روزمرہ زندگی کے ہر شعبے میں داخل ہو چکی ہے، وہیں اب یہ ہماری روحانی اور جذباتی زندگیوں پر بھی اثر انداز ہونے لگی ہے۔ امریکہ کی ریاست آئیڈاہو کے ایک عام سے مکینک ٹریوس ٹینر کی کہانی اس حقیقت کی زندہ مثال ہے۔ امریکہ کی ریاست […]
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک سے قبل ہم مکمل پلان تیار کر چکے ہیں، عوام کو اپنی آزادی کے […]
لاس اینجلس : پاپ اسٹار کیٹی پیری اور معروف ہالی ووڈ اداکار اورلینڈو بلوم نے اپنی چھ سالہ منگنی کے بعد باضابطہ علیحدگی کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں کے رشتے کے حوالے سے میڈیا اور مداحوں میں چہ مگوئیاں زور پکڑ چکی تھیں۔ غیر ملکی […]
ملک بھر میں جاری شدید گرمی اور درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کے باعث محکمہ موسمیات نے گلیشیئر پگھلنے سے ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خاص طور پر گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں گلیشیئرز کے پگھلنے کا عمل تیز ہو چکا ہے، جس […]
پنجاب فلم سنسر بورڈ میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے معروف اداکار توقیر ناصر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، اب اس عہدے کی ذمہ داریاں سیکریٹری اطلاعات و ثقافت سید طاہر رضا حمدانی سنبھالیں گے، جو بورڈ کے نئے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں۔ اداکار، مصنف اور میزبان […]
معروف پاکستانی مارننگ شو میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے واضح کیا ہے کہ اگر آئندہ کسی نے ان کی ذات پر حملہ کیا تو وہ قانونی کارروائی کرنے سے گریز نہیں کریں گی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ان فنکاروں کو سخت وارننگ دی ہے جو ان پر ذاتی […]
نامور اداکار فیضان شیخ نےاپنے دیرینہ دوست عادی کو آج بھی اپنا گہرا دوست قرار دے دیا۔ حال ہی میں انہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے قریبی دوست اور میزبان عادی عدیل احمد کے ساتھ دیرینہ تعلقات پر کھل کر اظہار کیا۔ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیضان نے اس تاثر کی تردید کی کہ […]