اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

آذربائیجان میں جاری اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 17ویں سربراہ اجلاس کی سائیڈ لائن پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اہم سفارتی سرگرمیاں جاری رہیں۔ اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور اقتصادی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

دنانیر اور احد رضا میر کی بڑھتی ہوئی قربتیں، مداحوں نے شادی سے خبردار کردیا

اداکارہ دنانیر مبین کو سوشل میڈیا صارفین نے خبردار کیا ہے کہ وہ احد رضا میر سے شادی کرنے سے اجتناب کریں۔ حال ہی میں دنانیر مبین اور احد رضا میر کی امریکہ میں ایک فیملی شادی کی تقریب میں شرکت نے افواہوں کو مزید ہوا دی۔ احد رضا میر اور دنانیر مبین کی شادی […]

کراچی: بی آر ٹی اور پیپلز بس سروس جزوی معطل، ترجمان

محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بی آر ٹی اور پیپلز بس سروس کی سرگرمیاں محدود کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو بی آر ٹی (گرین لائن) سروس مکمل طور پر معطل رہے گی۔ بی آر ٹی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ […]

کیا ایپل نئے آئی فون میں انسانی آنکھ جیسا کیمرہ بنانے جا رہا ہے؟

ایپل ایک بار پھر کیمرہ ٹیکنالوجی میں انقلابی قدم اٹھانے جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے حالیہ دنوں میں فائل کیے گئے ایک پیٹنٹ سے پتا چلتا ہے کہ وہ مستقبل کے آئی فونز میں ایک ایسی امیج سینسر ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے جو انسانی آنکھ کی طرح روشنی کو محسوس کر […]

سانحہ سوات انکوائری: پی ڈی ایم اے نے 23 جون کو الرٹ جاری کیا، ڈی جی

سانحہ سوات سے متعلق تشکیل دی گئی انکوائری کمیٹی کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈی جی پی ڈی ایم اے اسفندیار خٹک انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور پانچ اہم سوالات کے جوابات دیے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کی جانب سے ڈی جی پی ڈی ایم اے سے پوچھا […]

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 200 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ 100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 30 ہزار 900 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے اعتماد میں بہتری اور اقتصادی اشاریوں میں مثبت پیش […]

ملک بھر میں مون سون کا نیا اسپیل داخل، 10 جولائی تک بارشوں کا امکان

ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز ہوگیا، محکمہ موسمیات نے 10 جولائی تک وقفے وقفے سے تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل خوب برسے، جب کہ ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر این ڈی ایم اے […]

ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بل ایوان نمائندگان نے منظور کر لیا

امریکی ایوان نمائندگان (کانگریس) نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس اور اخراجات کے بل کو منظور کر لیا ہے۔ ایوان میں ہونے والی ووٹنگ کے دوران بل نے 216 کے مقابلے میں 214 ووٹ حاصل کیے۔ اس بل کی منظوری کے بعد اب یہ صدر ٹرمپ کے دستخط کے لیے بھیجا جائے گا۔ بل کی […]

قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات، حماس سے امریکی تجاویز پر آج جواب ملنے کا امکان

قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں، حماس کی طرف سے امریکی تجاویز پر آج جواب ملنے کا امکان ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں، حماس کی طرف سے امریکی تجاویز […]

روس نے افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا

روس نے افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا۔ نئے افغان سفیر نے اسناد سفارت پیش کردیں ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس افغان طالبان حکومت تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق امارات اسلامیہ افغانستان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے دونوں ملکوں میں دوطرفہ تعاون […]