مری مال روڈ پر خاتون ڈرائیور اور پولیس اہلکار میں تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، پولیس اہلکار نے گاڑی لے جانے پر کہا کہ میڈم، آپ نے شراب پی رکھی ہے جس پر خاتون نے جواب دیا ہے کہ ہاں پی رکھی ہے، تمہارے باپ کی پی ہے۔ سوشل میڈیا پر […]
خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے معاملے پر کس سیاسی جماعت کو کتنی سیٹیں ملیں گی؟ اپوزیشن جماعتیں زیادہ نشستوں کے حصول میں سرگرداں ہو گئیں۔ قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباد اللہ نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ممبران کی تعداد جے یو آئی کے برابر ہے، ہمیں نشستیں کم دی […]
لاہور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کاشف ضمیر کی چند روز سے باوردی مسلح گارڈز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تھیں جس پر ایکشن لیتے ہوئے کاشف ضمیر اور اس کے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف تھانہ […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف کسی بھی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ جھکنے والے ہیں نہ دبنے والے۔ علی امین […]
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایوان میں نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، قومی اسمبلی کے 336 اراکین میں سے 333 اراکین ایوان کا حصہ ہیں جبکہ خواتین کی 3 مخصوص نشستیں خالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ایوان میں جماعتی پوزیشن جاری کردی گئی۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے 27 جون کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے 74 مخصوص نشستیں بحال کردیں، مجموعی طور پر مسلم لیگ (ن) کو 43، پیپلز پارٹی کو 14 اور جے یوآئی کو 12 نشستیں مل گئیں، آئی پی پی، ق لیگ، اے این پی، ایم کیو ایم اور پی […]
کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں اعلیٰ پولیس افسر کے بیٹے کے نام پر رجسٹرڈ کار کی ڈرفٹنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، گاڑی ٹریفک قوانین کی دھجیاں اُڑاتی رہی جس کے باعث آس پاس موجود دیگر گاڑیاں ٹکرانے سے بال بال بچ گئیں جبکہ ڈی آئی جی شوکت علی کٹھیان کاکہنا […]
وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اہم ملاقات کی، جس میں گورنر نے وزیراعظم کو سانحہ سوات سے متعلق بریفنگ دی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی اور دریائے سوات میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیر اعظم […]
بلدیہ ٹاؤن کے علاقے رئیس گوٹھ شیر والی سوسائٹی میں گیس بھرنے کے دوران اچانک زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 7 افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ متاثرہ مکان کی دونوں دیواریں منہدم ہو گئیں۔ دوپہر تقریباً […]
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مزاحمت اور مذاکرات ساتھ ساتھ چلیں گے جس کا حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، ہماری بات کا جواب نہ آئے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے۔ دو سال بعد کوٹ لکھپت جیل کے اسیروں کی متفقہ رائے ہے کہ […]