ومبلڈن میں لندن کے شدید گرم موسم نے کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو مشکل میں ڈال دیا

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے افتتاحی روز لندن کے شدید گرم موسم نے کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو مشکل میں ڈال دیا۔ منتظمین کی جانب سے کھلاڑیوں کے تحفظ کیلئے ’ہیٹ رول‘ نافذ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق درجہ حرارت 30 ڈگری سے تجاوز کرے گا تو دس منٹ کا وقفہ دیا جائے گا۔ محمد سراج […]

پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے باکسنگ پنچ کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے باکسنگ پنچ کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک منٹ میں 386 بار مکوں سے ٹارگٹ کو ہٹ کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 374 پنچ کے ساتھ انگلینڈ کے جوشے کے پاس تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب […]

سونامی یا کچھ اور۔۔۔؟ ساحل سمندر کی حقیقی ویڈیو نے لوگوں میں خوف پیدا کردیا

پرتگال کے ساحل پر ایک نادر اور منفرد موسمیاتی واقعہ دیکھنے میں آیا ہے جسے ’رول کلاؤڈ‘ کہا جاتا ہے۔ یہ خوبصورت مگر عجیب و غریب کلاؤڈ کا منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے اور لوگوں کو حیرت میں ڈال رہا ہے۔ یورونیوز کے مطابق یہ واقعہ پیر کے دن پیش آیا جب […]

مستونگ: کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ، بچہ جاں بحق، 8 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ دہشت گردوں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک معصوم بچہ جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دہشت گردوں نے حملے کے دوران تین گاڑیوں کو آگ لگا […]

اسرائیلی فوج کی غزہ میں اسپتال، اسکول، امدادی مراکز اور کیفے پر بمباری، 95 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں اسپتال، اسکول، امدادی مراکز اور کیفے پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 95 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق کیفے پر اسرائیلی بحریہ کی بمباری سے 39 فلسطینی شہید ہوئے۔ شہدا میں فلسطینی فلم ساز ڈائریکٹر اور صحافی اسماعیل ابوحطب بھی شامل ہیں۔ وہ مظلوم فلسطینیوں کی توانا […]

’چندریان 3‘ سے ملی تصاویر جعلی قرار، بھارت کے فراڈ کا بھانڈا پھوٹ گیا

حال ہی میں ایک بڑی رپورٹ سامنے آئی ہے جس نے بھارت کے چاند پر بھیجے گئے مشن ’چندریان 3‘ کی سچائی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ ادارے ’فیک نیوز واچ ڈاگ‘ نے کہا ہے کہ بھارت کی یہ بڑی کامیابی دراصل صرف میڈیا کا دھوکہ تھی، اور اس کا سائنسی حقائق سے کوئی تعلق […]

مخصوص نشستوں کی بحالی اور تعین آج ہونے کا امکان

مخصوص نشستوں کی بحالی اور ان کے تعین کا عمل آج مکمل ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں الیکشن کمیشن کے ممبران اور قانونی ٹیم شرکت کرے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں […]

مسلم یونیورسٹیز نے عالمی رینکنگ میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا

دنیا کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کی سالانہ درجہ بندی ’کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ‘ 2026 کا حال ہی میں اعلان کیا گیا ہے جس میں 100 سے زائد ممالک کی 1500 سے زائد جامعات شامل ہیں۔ اس رینکنگ میں مسلم دنیا کی جامعات نے نمایاں ترقی کا مظاہرہ کیا ہے، خاص طور پر ایشیا کے […]

خاتون محتسب پنجاب کا فیصلہ بد دیانتی قرار، گورنر نے فیصلہ جاری کردیا

گورنر پنجاب نے پنجاب ایڈمنسٹریٹیو سروس (پی اے ایس) گریڈ 20 کے افسر اور سابق سیکرٹری فوڈ معظم اقبال سپرا کی برخاستگی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔ گورنر کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ خاتون محتسب پنجاب کا فیصلہ بددیانتی […]

شاداب خان 3 ماہ کیلئے کرکٹ سے آؤٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان تین ماہ کیلئے کرکٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان کو کندھے کی انجری کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں سرجری تجویز کی ہے جس کے بعد انگلینڈ میں شاداب کی کندھے کی سرجری کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرجری کے بعد شاداب […]