قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور اسپورٹس تجزیہ کار اور پاکستان ٹیم کے سابق مینجر نعمان نیاز میں نیا تنازع کھڑا ہوگا، نعمان نیاز نے شعیب اختر کو لیگ نوٹس بھجوادیا۔ سابق فاسٹ بالر شعیب اختر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مینجر اور اسپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان […]
میکسیکو میں ایک منشیات فروش گروہ نے 5 موسیقاروں کو اغوا کرنے کے بعد مبینہ طور پر قتل کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق پانچوں موسیقاروں کو گزشتہ اتوار امریکی سرحد کے قریب میکسیکو کے شہر رینوسا میں ایک کانسرٹ کے لیے موجود تھے جہاں سے وہ لاپتا ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی ریاست تامولیپاس […]
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں […]
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی سرکار کے پاکستان کے خلاف نام ہاد اور ناکام ملٹری کارروائی ’آپریشن سندور‘ کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے کہا کہ مودی سرکار نے ملٹری کارروائی کا نام آپریشن سندور اپنی گرتی ہوئی […]
خیرپور میں دھاریجہ برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوا ہے، ڈنڈوں، اینٹوں اور کلہاڑیوں کے آزادانہ استعمال سے پندرہ افراد زخمی ہوئے جن میں دو کی حالت نازک ہے۔ علاقے میں حالات کشیدہ ہیں تین افراد زیر حراست ہیں۔ خیرپور شاہ لطیف تھانے کی حدود میں دھاریجہ برادری کے دو گروپوں میں تصادم کےنتیجے […]
آئندہ مالی سال وفاقی ترقیاتی بجٹ کے لیے ایک ہزار ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے، بجٹ میں میں این ایچ اے کے لیے 170 ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز ہے جبکہ آئندہ مالی سال کے لیے آبی وسائل کے منصوبوں کے لیے 140 رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات […]
پنجاب سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے ٹریفک حادثات کے نتیجے میں خاتون سمیت 8 افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کےضلع لسبیلہ میں اوتھل کےقریب آرسی ڈی شاہراہ پر ٹرک اورکار میں تصادم سےکار میں سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق […]
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سابق جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر آئینی بینچ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کردی، نظر ثانی درخواست میں وفاق اور چاروں صوبوں کو فریق بنایا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں پارٹی کے معاملات چلانے کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی، نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پنجاب تنظیم کون چلائے گا؟ پاکستان تحریک انصاف مخمصے کا شکار ہوگئی، پنجاب میں پارٹی کے معاملات چلانے کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی گئی، جس کا […]
راولپنڈی پولیس کے دو اہلکار بھتہ خوری اور شہری پر تشدد میں ملوث نکلے۔ دونوں اہلکاروں نے ایک ڈاکٹر کو چاندنی چوک میں تشدد کا نشانہ بنایا اور منشیات کے مقدمے میں پھنسانے کی دھمکی دے کر 25 ہزار روپے چھین لیے۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ بنی میں متاثرہ شہری شفیق احمد کی مدعیت میں […]