بھارت میں ایک نوجوان لڑکی کی جانب سے نریندر مودی اور ان کی جنگجویانہ پالیسیوں کے خلاف کھلے عام تنقید کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ نوجوان لڑکی نے پاکستان پر حملے کے فیصلے کو غیر منطقی، غیر ضروری اور عام عوام کے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دے دیا۔ نوجوان […]
بالوں میں سندور کی چمکتی ہوئی لکیر اور اس میں ایک پیغام کے ساتھ، ایشوریبالی ووڈ کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے ایک بار پھر کانز فلم فیسٹیول میں اپنی دلکش موجودگی سے دنیا کو مسحور کر دیا۔ 2025 کے کانز میں ان کی پہلی جھلک نے فوراً میڈیا اور مداحوں کی […]
این ایچ اے نے چھ ماہ کی طویل بندش کے بعد شاہراہِ کاغان کو بابوسر ٹاپ تک مکمل طور پر بحال کر دیا ہے۔ یہ سڑک ناران سے آگے مختلف مقامات پر شدید برفباری اور گلیشیئرز کے باعث بند تھی، جس کے باعث مقامی افراد اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ نیشنل ہائی […]
ملک میں افراطِ زر کی شرح میں حالیہ کمی کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت کی مختلف اسکیمز پر منافع کی شرح میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی شرح کا اطلاق 21 مئی 2025 سے ہوگا۔ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق منافع کی شرح […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پورے ملک کو جوہری حملوں سے محفوظ بنانے کے منصوبے ”گولڈن ڈوم“ کے اعلان کے دوران امریکی فضائیہ نے بدھ کے روز ایک ایٹمی صلاحیت کے حامل بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (ICBM) ”منٹ مین تھری“ کا تجربہ کیا۔ یہ میزائل کیلیفورنیا میں واقع وینڈر برگ اسپیس فورس بیس […]
دہلی سے سری نگر جانے والی بھارتی ائیرلاین انڈیگو کی مقبوضہ کشمیر میں ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی جس میں 227 مسافر سوار تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی شام دہلی سے سری نگر جانے والی انڈیگو کی پرواز 6E2142 کو اچانک شدید ژالہ باری کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث طیارے میں سوار […]
بھارت کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے مابین اختلافات پیدا کرنے کی مسلسل کوششیں ایک بار پھر ناکامی سے دوچار ہو گئی ہیں۔ خطے میں استحکام، ترقی اور باہمی تعاون کی نئی فضا قائم ہو چکی ہے، جس میں پاکستان، افغانستان اور چین کا سہ فریقی اتحاد کلیدی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ علاقائی […]
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے انٹرنیٹ کے ذریعے بم بنانے کا طریقہ سیکھنے والے ملزم حنان عبداللہ کو ڈھائی سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے یہ فیصلہ مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے کے بعد سنایا۔ تحریری فیصلے کے مطابق مجرم حنان غیر ملکی انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بم […]
لاہور میں اسلام پورہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے باپ بیٹے پر مشتمل ’سنیچر گینگ‘ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان خواتین سے پرس، موبائل فونز اور نقد رقم چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ ایس پی سٹی کے مطابق ملزمان کی شناخت شیراز اور طیب […]
سیالکوٹ تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقے محلہ بلووال روڈ پر ایک کار سے دو برہنہ لاشیں برآمد ہونے کے لرزہ خیز واقعے کا معمہ حل ہو گیا۔ پولیس کے مطابق یہ ایک غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ ہے، جس میں شوہر نے بیوی اور اس کے دوست کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ […]