سپریم کورٹ نے 7 ماہ میں سزائے موت کے 52 فیصد مقدمات نمٹا دیے

سپریم کورٹ کورٹ آف پاکستان نے 7 ماہ میں سزائے موت کے 52 فیصد مقدمات نمٹا دیے۔ عدالت عظمیٰ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی قیادت میں سپریم کورٹ نے سزائے موت مقدمات کے فیصلوں میں اس تیزی سے کام کیا ہے جس کی اس سے پہلے مثال نہیں ملتی۔ اعلامیے […]

اسرائیل کو طاقت کا گھمنڈ: مغربی کنارے میں غیرملکی وفد پر فائرنگ، مندوبین نے جان بچائی

اسرائیل کو طاقت کا گھمنڈ، مغربی پٹی میں غیرملکی وفد پر فائر کھول دیا۔ غیرملکی وفد کے ارکان نے بھاگ کر جان بچائی۔ وفد میں برطانیہ، فرانس، نیدرلینڈز، اسپین، ناروے، اٹلی اور کینڈیا کے مندوبین بھی شامل تھے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں ایک غیر ملکی سفارتی وفد پر فائر […]

بھارت اور بی ایل اے کا ناپاک گٹھ جوڑ بے نقاب، جنگ میں شکست کے بعد دہشتگردی کا نیا ہتھکنڈہ

خضدار میں آج اسکول بس پر حملہ ایک بار پھر بھارت اور کالعدم تنظیم بی ایل اے (BLA) کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر گیا۔ اس دل دہلا دینے والے حملے میں تین معصوم بچے اور دو بالغ افراد شہید جبکہ کئی دیگر زخمی ہوئے۔ وہی تنظیم جو برسوں سے بھارت کی خفیہ ایجنسی […]

بھارت کا ایک اور پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت نے ایک اور پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ سفارتی محاذ پر سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے دیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کی […]

بورے والا میں سب انسپکٹر کا تھانے میں لے جا کر دکاندار پر بہیمانہ تشدد

پنجاب کے شہر بورے والا میں گاڑی کے سامان کی خریداری کے پیسے مانگنے پر سب انسپکٹر کا دکاندار پر تھانے لے جاکر مبینہ بہیمانہ تشدد سب انسپکٹر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چارپائی سے باندھ کر کپڑے اتار کر تشدد کرتا رہا سب انسپکٹر نے دکاندار سے پاؤں پکڑوائے اور ناک بھی زمین پر رگڑوائی […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم 6600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا، جہاں فی تولہ سونا 6600 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل پانچویں روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا حامل […]

بلوچستان اسکول وین حملے کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیس حرکت میں آگئی

بلوچستان میں اسکول وین پر حملے کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیس حرکت میں آگئی ہے، تعلیمی اداروں کے لیے جامعہ سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا۔ ایڈوائزری کے متن میں تعلیمی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اسکولوں کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا موثر نظام، تربیت یافتہ سیکورٹی گارڈز کی تعینات کی […]

پاکستان اور افغانستان نے مکمل سفارتی تعلقات کی بحالی کا اصولی فیصلہ کرلیا

پاکستان اور افغانستان نے مکمل سفارتی تعلقات کی بحالی کا اصولی فیصلہ کرلیا، یہ فیصلہ بیجنگ میں سہہ فریقی اجلاس میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے، بیجنگ میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں پاکستان اور افغانستان نے بڑا اصولی فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق […]

خواتین کے کپڑوں کی بڑھتی قیمتوں کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا

خواتین کے کپڑوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عوام کو پریشان کردیا ہے جس کے نتیجے میں اب یہ معاملہ قومی اسمبلی تک جا پہنچا۔ ایوان کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے معاملہ اٹھا دیا۔ شگفتہ جمانی نے کہا کہ برینڈز کا نام دے کر لوکل ٹیکسٹائل نے […]

مخصوص نشستوں کا کیس: 2 ججز کا یہ بھی کہنا ہے ہمارا ووٹ شمار نہ کیا جائے، آئینی بینچ

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کے دوران سنی اتحاد کونسل کے وکیل حامد خان نے دلائل میں بینچ کی تشکیل اور لائیو اسٹریمنگ پر اعتراضات اٹھائے، جس پر آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین نے واضح کیا کہ ایسے ہر درخواست کا پہلے فیصلہ نہیں کیا جائے گا، […]