نوازشریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہو گئے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہو گئے، علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کے مائنس ہونے کا اعتراف کر لیا، انھوں نے کہا کہ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ دینا اور کوئی ٹیکس نہ لگانا معجزہ ہے، اپوزیشن کا […]

مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرنے والا 11 رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا

مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا11 رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس صلاح الدین نے کیس سننے سے معذرت کرلی اور حامد خان کے اعتراض پر بینچ سے علیحدہ ہوگئے جبکہ حامد خان نے 10 رکنی بینچ پر بھی اعتراض کیا جو مسترد کردیا گیا جبکہ […]

کراچی: پی ای سی ایچ ایس میں 13 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی

شہر قائد کے پوش علاقے پی ای سی ایچ ایس میں نامعلوم ملزمان نے 13 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی۔ واردات کا مقدمہ شوروم مالک سالک کی مدعیت میں فیروزآباد تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان خود کو ایف آئی اے اہلکار ظاہر کرکے گھر میں داخل ہوئے۔ […]

فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، یہ سیاستدانوں کا کام ہے وہ آپس میں بات کریں۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے […]

پاکستان نے ایران پر امریکی حملے کی کھل کر مذمت کی، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، ایران پر امریکی حملے، فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور او آئی سی اجلاس میں پاکستان کے مؤقف پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ او آئی سی فورم میں فلسطین کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا گیا اور […]

شہد کے شوقین بھالو وائلڈ لائف پارک سے فرار: ایک ہفتے کا اسٹاک شہد کھا گئے

جنوب مغربی انگلینڈ کے وائلڈ لائف پارک ’وائلڈ ووڈ ڈیون‘ میں دلچسپ واقعہ پیش آیا، جب 4 سالہ دو بھالو، ’مِش‘ اور ’لوسی‘ اچانک پیر کی سہ پہر پارک سے فرار ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دونوں بھالو سیدھا ایک قریبی فوڈ اسٹور جا پہنچے اور پورے ایک ہفتے کا شہد چٹ کر گئے! […]

بارش کے موسم میں مزیدار بریڈ چاٹ: 5 منٹ میں تیار، ذائقوں کا مزہ لیں

بارش کے موسم میں کچھ مزے دار اور چٹپٹی چیز کھانے کی خواہش اکثر دل میں آتی ہے۔ ایسی ہی ایک مزیدار اور آسان ریسیپی ہے بریڈ چاٹ، جو نہ صرف کم وقت میں تیار ہوتی ہے بلکہ اس میں ملتے ہیں میٹھے، ترش اور تیز ذائقے، جو بارش کے موسم میں آپ کے ذائقے […]

خیبرپختونخوا میں منشیات مافیا سرگرم : خواتین اور تعلیم یافتہ لڑکیاں نشانے پر

خیبرپختونخوا میں منشیات اسمگلنگ کے لیے خواتین کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ ایڈوکیٹ زہرہ درانی نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں کمزور طبقے کی ان پڑھ خواتین کے ساتھ ساتھ تعلیم یافتہ لڑکیوں کو بھی اسمگلنگ کے مکروہ دھندے میں زبردستی یا چالاکی سے دھکیلا جا رہا ہے۔ آج […]

پہلگام فالس فلیگ، مودی سرکار کی پاکستان دشمن مہم بے نقاب

پہلگام فالس فلیگ، بے بنیاد گرفتاریاں، جھوٹے الزامات کے بعد مودی سرکار کی پاکستان دشمن مہم بے نقاب ہوگئی۔ بھارتی میڈیا ”این ڈی ٹی وی“ کے مطابق کلرک وشال یادو کی گرفتاری کے بعد انٹیلیجنس ونگ نے وجوہات ظاہر کرنے سے گریز کردیا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق گرفتار کلرک کا تعلق ہریانہ سے […]

اللّٰہ نے معرکہ حق میں ہماری مدد کی کیونکہ ہم حق پر تھے، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سول سروس اکیڈمی میں جاری 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں شرکت کی اور زیر تربیت افسران سے خصوصی ملاقات و خطاب کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ملاقات ادارہ جاتی ہم آہنگی، سول اور فوجی قیادت کے درمیان باہمی مفاہمت کو فروغ دینے کے ایک وسیع تر […]