اسلام آباد میں تیز آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ دارالحکومت میں تیز آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئی اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے، تاہم ژالہ باری کا امکان […]
صدر مملکت آصف علی زرداری سے مختلف ممالک کے سفارتکاروں نے ملاقات کی۔ صدر نے ملاقات کے دوران عیدالاضحٰی کی مبارکباد اور ایوان صدر آمد پر سفرا کا شکریہ ادا کیا کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں پاکستان میں تعینات مختلف ممالک کے سفراء نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان […]
سینئر رہنما ایم کیوایم ڈاکٹر فاروق ستار نے عید کے موقع پر پریشان حال افراد کو خوشیوں کا حصہ بنانے کی اپیل کی اور کہا کہ بھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی سے قوم کا حوصلہ بلند ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مہینے کو قربانی اور ایثار کا مہینہ قرار دیتے ہوئے اشرافیہ […]
عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی قربانی کے بعد شہر بھر میں آلائشوں کے ڈھیر لگ جانے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ میئر کراچی اور ٹاؤن چیئرمینوں کی ناکامی کا یہ منہ بولتا ثبوت ہے کہ شہر کے […]
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا۔ سندھ کا بجٹ 13 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ مہنگائی کے باعث عوام پر بوجھ بڑھ گیا […]
سربراہ پارلیمانی وفد بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم دھمکی آمیز رویہ اپنائے ہوئے ہیں، پاک بھارت تنازع ایٹمی جنگ میں بدل سکتا ہے، جو نہ صرف دونوں ممالک بلکہ خطے کی دیگر قوتوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر دونوں ممالک استحکام کی طرف نہیں […]
وزیراعظم شہباز شریف نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور وزیراعظم نے مصر کی قیادت، حکومت اور عوام کو عید کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے پاکستان بھارت بحران میں مصر کے کردار کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف […]
مالاکنڈ کے علاقے باٹا پہاڑی جنگل میں لگی آگ نے انتہائی خطرناک شکل اختیار کر لی ہے۔ مقامی لوگوں اور ایف سی اہلکاروں کی جانب سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں، تاہم ریسکیو کے فائر فائٹرز ابھی تک موقع پر نہیں پہنچ سکے ہیں۔ آگ کی شدت میں اضافے کی وجہ سے علاقے میں […]
خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ ضلع خیبر، چارسدہ اور سوات میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ پشاور، نوشہرہ اور مردان […]
وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انھیں عید کی مبارکباد دی، وزیراعظم نے حالیہ دورے کے دوران پرتپاک استقبال پر صدر الہام علیوف کا شکریہ ادا کیا، حالیہ پاکستان بھارت بحران کے دوران آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت پر ایک بار پھر […]