امریکا میں تارکین وطن کا پُرتشدد احتجاج، پرچم نذرآتش، صدر ٹرمپ کا سخت ردعمل

امریکا میں تارکین وطن کی جانب سے پُرتشدد احتجاج کے دوران امریکی پرچم نذرآتش کیے جانے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پرچم جلانے والوں کو ایک سال کے لیے جیل بھیجا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا میں انارکی اور پُرتشدد […]

تقرری کی گئی تو پاکستان سے تعاون بڑھاؤں گا: بھارتی نژاد نامزد امریکی وزیر خارجہ

جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے لیے نامزد معاون امریکی وزیر خارجہ پال کپور نے امریکی سینیٹ کمیٹی میں پیشی کے دوران کہا ہے کہ اگر ان کی تقرری کی توثیق کی گئی تو وہ پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے کام کریں گے۔ پال کپور انڈین نژاد امریکی ہیں اور انہیں صدر ڈونلڈ […]

یوکرین کے شہر خارکیف پر 9 منٹ کی قیامت، 2 افراد جاں بحق، 54 زخمی

یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر رات گئے روسی ڈرون حملے نے تباہی مچا دی۔ علاقائی حکام کے مطابق، نو منٹ تک جاری رہنے والے اس شدید حملے میں کم از کم دو افراد جاں بحق اور 54 افراد زخمی ہو گئے، جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ خارکیف کے میئر ایہو تیریخوف […]

’صدر ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر کو حل کرسکیں گے‘: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کو امید

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے امید ظاہر کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورِ صدارت میں مسئلہ کشمیر کو حل کرانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بیان پاکستانی سفارتی وفد کے حالیہ دورہ امریکہ کے تناظر میں جاری کیا۔ ٹیمی بروس کے مطابق، پاکستانی وفد نے واشنگٹن میں […]

پی ٹی آئی کے مرکزی اور پارلیمانی رہنماؤں نے وفاقی بجٹ کو مکمل طور پر مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی اور پارلیمانی رہنماؤں نے وفاقی بجٹ 2025-26 کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے ”اشرافیہ نواز، عوام دشمن اور معیشت شکن“ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ غریب سے روٹی چھیننے اور امیر کو مزید نوازنے کی دستاویز ہے۔ عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر […]

دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کی تجویز

حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور مودی سرکاری کے جنگی جنون کے تناظر میں دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر ہے، جدید دور کی جنگوں میں سائبر حملے، ڈرون، مصنوعی ذہانت اور انفارمیشن وارفئیر میں دفاعی تیاری کو اپ گریڈ کرنے کی اشد ضرورت ہے، حکومت نے دفاعی تیاریوں کو مد نظر رکھتے ہوئے آئندہ مالی سال […]

وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کے دباؤ کا نتیجہ، زراعت و صنعت نظرانداز، ماہرینِ معیشت کا ردِ عمل

سابق وزیر خزانہ اور ماہرِ معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نے وفاقی بجٹ کو آئی ایم ایف کے دباؤ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کئی غیر مناسب فیصلے کیے گئے ہیں جن کا براہِ راست اثر عوام پر پڑے گا۔ انہوں نے پٹرولیم لیوی میں 30 فیصد اضافے، دفاعی اخراجات میں […]

ڈیری مصنوعات کی مشینری، میڈیکل اور سرجیکل آلات بھی مہنگے

وفاقی بجٹ میں ڈیری، میڈیکل اور سرجیکل شعبے کی مشینری پر ٹیکسوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ دودھ پروسیسنگ پلانٹس، مویشی و پولٹری شیڈز، اور جانوروں کی فیڈ مشینری پر 2 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ ڈیری مشینری اور پنکھوں پر 3 فیصد، جبکہ کینولا، سرنج، آگ بجھانے والے آلات اور جم […]

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے ضم شدہ اضلاع کو حاصل ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اعلان کیا ہے کہ پانچ سال کے دوران مرحلہ وار ٹیکس لگایا جائے گا، آزاد کشمیر، گلگت اور کے پی کے نئے ضم شدہ اضلاع کی ترقی کی مد میں ایک سو چونسٹھ ارب روپے مختص کیے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے 17 ہزار 573 ارب روپے کا […]

وفاقی بجٹ میں 10 وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی منظوری

وفاقی بجٹ میں 10 وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی منظوری دی گئی ہے، 6 ڈویژنز کو ضم کرکے 3 بنا دی گئی ہیں۔ 8 وزارتوں کے حوالے سے تجاویز زیر غور ہیں پنشن سکیم میں اصلاحات کی ہیں، ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا اہم ترجیح ہے، 99 لاکھ مستحق خاندانوں کو امداد فراہم کی گئی۔ ڈیجیٹل […]