چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عید سے قبل کراچی والوں کو سوگ میں ڈال دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈمپر نان کسٹم پیڈ اور اسمگل شدہ ہیں، جنہیں مافیا طرز پر چلایا جاتا ہے اور ایک مخصوص سسٹم انہیں سپورٹ کر رہا ہے۔ کراچی میں […]
اس مرتبہ پاکستان میں ہمارے کچھ انتہائی خاص مہمان بھی موجود ہیں، جو عید الفطر اپنے پیاروں سے دور منانے پر مجبور ہیں، یہ مہمان ہیں غزہ کے وہ بچے جو تعلیم کی غرض سے اپنا وطن فلسطین چھوڑ کر پاکستان آئے تھے، لیکن پیچھے سے غاصب اور دہشتگرد صیہونیوں سے ان کا خاندان، گھر […]
کراچی میں عید کا چاند نظر آتے ہی نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث خاتون اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں عید کی چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے خواتین بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد […]
کراچی کے علاقے قائد آباد شیر پاؤ کالونی میں دکان پر کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں اہلسنت والجماعت شیر پاؤ لانڈھی کے صدر قاری عبدالرحمٰن جاں بحق ہوگئے، جبکہ ان کے والد اور ایک ساتھی شدید زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق دو نامعلوم مسلح افراد نے دکان کے اندر گھس کر فائرنگ کی، جس […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے معاہدے پر رضامند نہ ہوئے تو وہ فوجی کارروائی پر غور کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ایران کو ایسی شدید […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع پالیسیوں کے بعد پورے یورپ کی افواج متحرک ہوگئی۔ وائٹ ہاؤس میں یوکرین کے صدر زیلنسکی کے ساتھ ٹرمپ کی ملاقات یورپ کے لیے ایک جاگنے کی کال تھی۔ اس نے ظاہر کیا کہ روس کی جارحیت کے خلاف اپنے اتحادیوں کی حمایت کے لیے امریکہ کے عزم […]
پیسفک جزیرہ ٹونگا کے گاؤں پانگائی سے 90 کلومیٹر جنوب مشرق میں 7.1 شدت کا زلزلہ آیا، امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) نے ہفتے کے روز اس کی تصدیق کی۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بج کر 18 منٹ (1218 جی ایم ٹی) پر آیا۔ ابتدائی طور پر اس کی شدت 7.3 بتائی گئی […]
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم نے عید الفطر کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغامات میں پوری قوم اور عالم اسلام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے عید کے موقع پر جاری پیغام میں کہا کہ عید الفطر رمضان المبارک کی برکتوں کے بعد اللہ تعالیٰ کا […]
سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا کی بہن کی جانب سے حیدرآباد کے کنگز پیلس میں دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تھی۔ تاہم اس دوران دو افراد کے درمیان جھگڑا ہوا اور نوبت فائرنگ تک جا پہنچی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تقریب میں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے سیکورٹی خدشات کے باعث اپنی سیاسی سرگرمیاں محدود کر دی ہیں۔ عمر ایوب نے اعلان کیا کہ عید ملن کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے تمام پروگرام ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]