پریڈی کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو الیکٹرونکس کی دکان کے ملازمین سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق الیکٹرونکس شاپ کے 2 ملازمین صدر میں قائم نجی بینک سے نقدی نکلوا کر جا رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ اسی دوران تعاقب میں آنے والے موٹر سائیکل سوار دو […]
امریکی میڈیا کی معروف شخصیت اور سی این این کے اینکر ڈان لیمن کو لاس اینجلس سے حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کی گرفتاری 18 جنوری کو مینیسوٹا کے شہر سینٹ پال میں چرچ کے باہر کیے گئے احتجاج کے خلاف عمل میں لائی گئی۔ اینکر کے وکیل ایبے […]
جنوبی افریقا نے اسرائیل کے اعلیٰ سفارتکار آریل سیڈمین کو اپنے ملک کے لیے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کا اعلان آج ہی جنوبی افریقا کی وزارتِ خارجہ نے اپنے جاری کردہ خصوصی بیان میں کیا۔ وزارتِ خارجہ نے کہا کہ یہ سخت قدم […]
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو آئین توڑنے کا ذمہ دار قرار دیا اور اعلان کیا کہ کل یا پرسوں ملک کے طول و عرض جلوس ہوں گے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی […]
سانحہ بھاٹی گیٹ پر آئی جی پنجاب کی جانب سے بنائی گئی ہائی پاور کمیٹی نے انکوائری رپورٹ مکمل کرلی اور مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی پنجاب نے خاتون اور بچی کے مین ہول میں گرنے […]
معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے گلوکار شہزاد رائے کے نئے گانے پر ردِعمل دیتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی کا ایسا پہلو بیان کر دیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔ معروف گلوکار شہزاد رائے تعلیم اور اسکول کی بہتری کے لیے انتھک محنت میں مصروف ہیں اور کئی پراجیکٹس […]
سپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کو درخواست میں بخدمت جناب لکھنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ور اس عمل کو نوآبادیاتی سوچ قرار دیے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے فیصلہ تحریر کیا، جس میں قرار دیا ہے کہ ایس ایچ او عوام کا خادم ہے اور عوام […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کا آرفیشل گانا جاری کردیا ہے۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کا آفیشل گانا فیل دا تھرل (Feel the Thrill ) بھارتی گلوکار انیرودھ روی چندرنے گایا اور کمپوز کیا ہے۔ آئی سی سی نے بتایا کہ ٹی20 […]
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس یل) نے سیزن 11 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی سے قبل ریٹینشن کی آخری تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ چھ فرنچائزز 3 فروری تک چاروں کیٹیگریز میں ایک، ایک کھلاڑی برقرار رکھ سکیں گی۔ بچنے والے پلیئرز دونوں نئی ٹیموں کے لیے دستیاب ہوں […]
امریکہ کے 250 سالہ جشن آزادی کے تناظر میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے مصروف ہفتہ مکمل ہو گیا اور اس دوران امریکی سفارت خانے کی جانب سے مختلف شہروں میں تعلیمی، ثقافتی، نوجوانوں اور ترقیاتی شعبوں میں سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے […]