صدر مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی اور اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف […]
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری لاہور کے داتا دربار کے سامنے ماں اور بیٹی کے کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے کو جھوٹ قرار دے دیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بھاٹی گیٹ پرندہ مارکیٹ کے قریب کھلے مین ہول میں سعدیہ نامی خاتون اور تین ماہ کی بیٹی کے گرنے کی اطلاع کو جعلی […]
بھارت کے لیجنڈ بلے باز سنیل گواسکر نے پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ میں رکھنے کی وجہ بتا دی۔ ایک پلیٹ فارم کے لیے لکھے گئے کالم میں سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے کا مقصد روایتی حریفوں کے درمیان ایونٹ میں کم از کم ایک مقابلہ […]
برطانیہ میں 2 سالہ جوڈی اوئنز نے اسنوکر کے مشکل شاٹس کھیل کر سب کو حیران کر دیا اور گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسنوکر کو عموماً بالغ افراد کے لیے بھی ایک مشکل اور تکنیکی کھیل سمجھا جاتا ہے لیکن جوڈی نے کم […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے پہلی بار کھل کر اپنی سنگل زندگی پر بات کرتے ہوئے اس کے مثبت اور منفی پہلوؤں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ تقریباً دو دہائیوں سے شوبز سے وابستہ صائمہ قریشی کو خاص طور پر منفی کرداروں میں بے حد پسند کیا جاتا ہے، جبکہ وہ […]
بھینس کالونی روڈ نمبر 12 انصاف کانٹا کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک ماہ قبل کورٹ میرج کرنے والے میاں بیوی جاں بحق اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق بھینس کالونی روڈ نمبر 12 میں فائرنگ سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ چھیپا ذرائع […]
جنوبی کوریا کی عدالت نے ملک کی سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے اور بدعنوانی کے الزامات میں ایک سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی ہے. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتونِ اوّل کم کیون ہی نے یونفیکیشن چرچ نامی مذہبی گروپ کے عہدیداروں سے عمدہ تحائف اور قیمتی اشیاء بطور رشوت لی […]
ایران کی عدلیہ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ ایرانی عدلیہ کے خبر رساں ادارے میزان کے مطابق حمید رضا ثابت اسماعیل پور کو علی الصبح تختۂ دار پر لٹکایا گیا۔ ایرانی حکام نے دعویٰ کیا کہ موساد کے ایک […]
حج ڈائریکٹوریٹ کراچی میں عارمین حج کے پہلےتربیتی مرحلےکا آغاز ہوگیا ہے اور رواں سال سندھ بھر سے 30 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ حج ڈائریکٹوریٹ کراچی (حاجی کیمپ سلطان آباد) میں رواں برس (2026) کے حج کے سلسلے میں عازمین حج کے تربیتی مراحل کا آغاز ہوگیا ہے، اس دوران انہیں […]
لائیو ٹی وی پروگرام پر ٹک ٹاکر لڑکیوں کے لڑنے اور ایک دوسرے کے بال کھیچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یہ ٹی وی پروگرام اس سے قبل متھیرا کی میزبانی میں ہوا کرتا تھا، جس کے کئی متنازع کلپ پہلے ہی سوشل میڈیا پر موجود ہیں اور صارفین کی تنقید کا نشانہ […]