ایک کہاوت، ایک کہانی

کیا پاکستان میں اب بھی کتابیں پڑھی جاتی ہیں؟ حسن امام صدیقی بلدیہ کراچی کے ریٹائر افسر ہیں۔ کراچی پریس کلب میں انتخابات کی نگرانی کا فریضہ انتہائی محنت سے انجام دیتے ہیں۔ صدیقی صاحب نے راقم کو اطہر اقبال کی بچوں کے لیے لکھی ہوئی کتاب ’’ ایک کہاوت، ایک کہانی‘‘ دی۔ اس کتاب […]

وزیراعلیٰ سندھ کا قلات آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قلات میں کامیاب سیکیورٹی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلات آپریشن میں کامیابی پر فورسز قابلِ داد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی دہشتگردی کے خلاف ایک اہم کامیابی ہے جس میں دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو […]

دہشتگردی… فیصلہ کن کارروائی کی ضرورت

ٹانک میں بکتر بندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید جب کہ بنوں، اورکزئی میں امن لشکر کے2 افراد شہید ہوئے جب کہ 5دہشت گرد ما رے گئے۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ دہشت گردی کی لہر نے […]

اسلام آباد میں وکیل کی گولی لگی لاش برآمد

اسلام آباد میں ہائی کورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ آئی نائن کی حدود میں پی ٹی وی دفتر کے قریب سے لاش ملی، جس کی شناخت ہائی کورٹ کے وکیل شیخ عبد الرؤف سے ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول شیخ عبد الروف ایڈووکیٹ ہائی […]

صدرمملکت آصف زرداری 4 روزہ دورے پر بحرین پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری بحرین کے چار روزہ سرکاری دورے پر دارالحکومت منامہ پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منامہ پہنچنے پر بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور بحرین کے وزیرِ خارجہ شیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن رشید الزیانی نے صدرمملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا اور اس موقع […]

نازیبا ویڈیو کیس، سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج عمیر عرف میری کی نہیں، عدالت میں مؤقف

سوشل میڈیا انفلوئنسر عمیر رضا عرف میری کی درخواست ضمانت پر عدالت نے ایس ایچ او سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نازیبا ویڈیو اسکینڈل کے ملزم عمیررضاعرف میری کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس پر جسٹس جواد ظفر نے سماعت کی۔ عدالت نے متعلقہ تھانہ کےایس ایچ اوکونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب […]

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام پر لگی چیئرلفٹ 5 سال سے مرمت کے نام پر بند، معاملہ ایوان پہنچ گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں واقع سیاحتی مقام ایوبیہ میں گزشتہ پانچ سال سے چیئر لفٹ کی مرمت نہ ہونے کا معاملہ خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران جے یو آئی کی خاتون رکن اسمبلی ایمن جلیل نے سیاحتی مقام ایوبیہ میں پانچ سال سے لفٹ چیئر نہ […]

کراچی میں اسپیڈ بریکر کی وجہ سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کینٹ اسٹیشن زم زم ٹاور کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 35 سالہ ناصر کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او آرٹلری میدان ندیم حیدر نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ […]

کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ

بلدیہ عظمی کراچی کے ماتحت چلنے والے سرکاری اسپتال عباسی شہید کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ناظم آباد میں واقع عباسی شہید اسپتال کے بچہ وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث وارڈ میں دھواں بھر گیا۔ عملے نے ذہانت اور بروقت اقدامات کر […]

ٹی20 ورلڈ کپ؛ ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے، بنگلہ دیش کا آئی سی سی کو واضح جواب

بنگلہ دیش نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو واضح جواب دیا ہے کہ اپنے کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کی وجہ سے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے۔ مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے مطابق آئی سی سی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس ہوئی جہاں بی سی بی نے […]