کراچی، کلفٹن میں فلیٹ سے زیورات، نقدی اور اہم فائلوں کی بڑی چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں واقع ایک فلیٹ سے بڑی چوری کا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں نامعلوم افراد قیمتی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لے کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ […]

این ایف سی اخراجات کی صوبوں کو منتقلی کے 3 نکات غیر آئینی، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے 11 ویں نیشنل فنانس کمیشن میں غور کیلیے تین اہم نکات کی شمولیت غیر آئینی قرار دیدی۔ ذرائع کے مطابق یہ پیش رفت بعض وفاقی اخراجات کی صوبوں کو منتقلی مشکل بنا سکتی ہے۔  دستاویزکے مطابق نیشنل فنانس کمیشن کے پہلے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نشاندہی کی […]

بھارتی جارحیت پر اقوام متحدہ کی مہر ثبت!

پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی جنگ کی بازگشت آج بھی پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے اور مختلف جانب سے وقفے وقفے سے اس پر اظہار خیال کیا جا رہا ہے۔اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پاک بھارت جنگ کے حوالے سے پاکستان کے موقف […]

سیاسی کشمکش اور معاشی چیلنجز

سیاست سے جڑے علمی اور فکری مباحث میں ایک بنیادی نقطہ یہ ہی پیش کیا جاتا ہے کہ کسی بھی ریاست میں معاشی ترقی سیاسی تنہائی میں ممکن نہیں ہوتی ہے اور اس ترقی کے عمل کو ایک بڑے سیاسی فریم ورک میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی نقطہ کو بنیاد بنا کر یہ منطق […]

دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند

شدید دھند کے باعث پنجاب کی اہم موٹرویز مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم تھری لاہور سے درخانہ تک دھند کے باعث بند کر دی گئی […]

چیٹ جی پی ٹی اور معاشرہ

چیٹ جی پی ٹی کی سہولت لوگوں تک پہنچی تو دنیا میں ہر طرف اس انقلاب کی تعریفیں شروع ہوگئیں اور اس ایجاد کو اب تک کی سب سے بڑی کامیابی قرار دیا گیا۔ مشرق و مغرب میں لوگ اس کے گیت گانے لگے، نوجوان اس کے دیوانے ہوگئے۔ بظاہر اس کے منفی استعمال پر […]

قومی کانفرنس یا ہم خیال کانفرنس

تحریک تحفظ آئین کے زیر اہتمام ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ دو روزہ قومی کانفرنس سے مبہم پیغام سامنے آیا ہے۔ ایک طرف ڈائیلاگ کی بات کی گئی ہے، دوسری طرف آٹھ فروری کو پہیہ جام کی کال بھی دی گئی ہے۔ ویسے تو میری رائے میں یہ کوئی قومی کانفرنس نہیں […]

بانیٔ تعلیم قہرخداوندی

علامہ بریانی عرف برڈ فلو۔ زورآور آدمی ہے ورنہ بات اتنی تھی ہی نہیں جتنا اس نے اس کا بتنگڑ بنا لیا تھا بلکہ اس دنیا میں کوئی بھی بات بڑی بات یا نئی بات نہیں ہوتی: سیف انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں ہوا یوں کہ […]

غزہ بنے گا ایک اور بنتوستان

سیٹلر کولونیل ازم ( آبادکار سامراجیت ) کا تجربہ تب تک کامیاب نہیں ہو سکتا جب تک آپ مقبوضہ علاقے کے اصل باشندوں کو صفحہِ ہستی سے نہ مٹا دیں یا جلاوطن نہ کردیں ، یا مکمل غلام نہ بنا لیں یا پھر اسی سرزمین کے کسی ایک کونے میں نہ دھکیل دیں۔ شمالی امریکا […]

ماڈلز ریمپ واک کریں یا بھاری بھرکم لہنگا سنبھالیں؛ عفت عمر برائیڈل ڈیزائنر پر برس پڑیں

سینئر ماڈل اور اداکارہ عفت عمر نے ایک ہفتے تک جاری رہنے والی عروسی ملبوسات کی نمائش پر ایک اہم معاملہ کو اُٹھایا جس سے فیشن انڈسٹری میں ایک نئی بحث چھیڑ گئی۔ عروسی ملبوسات کو نامور فیشن ڈیزائنرز نے تیار کیا تھا جسے پہن کر ماڈلز، اداکاراؤں اور سوشل میڈیا شخصیات نے ریمپ پر واک کی اور ناظرین سے […]