صدر ٹرمپ نے کولمبین صدر کو ’غیرقانونی ڈرگ لیڈر’ قرار دے دیا، امداد بھی روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو کو ”غیر قانونی منشیات اسمگلنگ کا رہنما“ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکا کولمبیا کو دی جانے والی ”بڑے پیمانے کی مالی ادائیگیاں اور سبسڈیز“ فوری طور پر ختم کر دے گا۔ اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ […]

حماس کے غیر مسلح ہونے کی کوئی ٹائم لائن نہیں، یہ بڑے جھگڑالو لوگ ہیں: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کے غیر مسلح ہونے کی کوئی ٹائم لائن نہیں، میری اپنی ٹائم لائن میرے دماغ میں ہے، 50 ہزار حماس کارکن مارے جاچکے ہیں، یہ بڑے جھگڑالو لوگ ہیں، ہم غزہ میں فوج بھیجے بغیر حماس غیر مسلح کریں گے۔ ترک خبر رساں ادارے انادولو ایجنسی […]

صدر ٹرمپ کے خلاف اچانک زور پکڑنے والی ’نو کنگز‘ تحریک کیا ہے؟

امریکا میں صدر ٹرمپ کے خلاف اچانک اٹھنے والی ”نو کنگز“ احتجاجی تحریک نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کی ہے۔ اس تحریک کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ امریکا میں جمہوریت ہے، بادشاہت نہیں۔ اور کوئی بھی صدر، چاہے وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، آئین اور عوام سے بالاتر نہیں ہو […]

پاکستان اور افغانستان کی جنگ رکوانا میرے لیے بہت آسان ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کروانا ان کے لیے بہت آسان ہے۔ شکوہ بھی کیا کہ ’جب کوئی تنازع حل کرتا ہوں، لوگ کہتے ہیں اگلی جنگ ختم کروانے کرنے پر آپ کو نوبل انعام ملے گا‘ لیکن مجھے نوبل انعام نہیں ملا۔ امریکی صدر نے […]

صدر ٹرمپ نے ابراہم معاہدے کی جلد توسیع کا عندیہ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابراہیم معاہدے کی جلد توسیع کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابراہم معاہدےکی جلد توسیع کی توقع رکھتے ہیں، چاہتا ہوں کہ سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہو، کئی ممالک نے معاہدے میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے رائٹرز کے مطابق جمعے کو فاکس […]

حماس کی قطر، ترکیہ اور مصر سے غزہ میں سیز فائر پرعملدرآمد کو یقینی بنانے کی اپیل

فلسطینی تنظیم حماس نے جمعے کو ثالث ممالک (قطر، ترکیہ اور مصر ) سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی باقی ماندہ شقوں پر عملدرآمد کی نگرانی کا اپنا کردار جاری رکھیں۔ ترکی کی خبر رساں ایجنسی ’اناطولیا‘ کے مطابق حماس نے مصر، قطر اور ترکیہ […]

مسجد الحرام کے قریب بننے والا نیا سعودی منصوبہ ’بابِ سلمان‘ کیا ہے؟

سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے مکہ مکرمہ میں ایک عظیم تعمیراتی منصوبے ”بابِ سلمان“ کا اعلان کیا ہے، جو مسجدِ الحرام کے بالکل متصل علاقے میں تعمیر کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ مکہ کے مرکزی ڈھانچے کو جدید طرزِ تعمیر اور پائیدار شہری ترقی کے عالمی معیار پر استوار […]

بنگلا دیشی پراسیکیوٹر کا سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

بنگلا دیش کے پبلک پراسیکیوٹر نے 78 سالہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے لیے سزائے موت کی درخواست کردی۔ بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف 2024 میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو کچلنے کے حکم دینے کے الزام میں غیر حاضری میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ ان مظاہروں کو […]

افغانستان کی معیشت کو زبردست دھچکا: سرحدی بندش سے بھاری مالی نقصان

افغانستان، جو اپنے ذائقہ دار پھلوں اور زرعی پیداوار کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے، ان دنوں شدید معاشی نقصان کا سامنا کر رہا ہے۔ پاکستان کے ساتھ زمینی سرحدوں کی بندش نے افغان پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ نتیجتاً ہزاروں ٹرک سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں، […]

بھارت کے ساتھ کون سے ممالک امریکا کے گرین کارڈ لاٹری ویزا سے محروم؟

امریکا کا ”ڈائیورسٹی ویزا پروگرام“ یا ”گرین کارڈ لاٹری“ دنیا بھر کے لاکھوں افراد کے لیے امید کی ایک کرن سمجھا جاتا ہے۔ لیکن حالیہ فیصلے کے مطابق، بھارتی شہری کم از کم 2028 تک اس پروگرام میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ یہ اعلان نہ صرف بھارت بلکہ ان تمام ممالک کے لیے لمحۂ […]