کیسز کی کھچڑی پکانے والے پھنس گئے، انھوں نے سمجھا تھا عمران خان گھبرا کر ڈیل کر لیں گے، علیمہ خان

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالت میں ججز کو مصیبت پر چکی، سارے کیسز بری طرح سے ایکسپوز ہو رہے ہیں، کیسز کی کچھڑی پکانے والے پھنس چکے ہیں،  انھوں نے سمجھا تھا بانی پی ٹی آئی گھبرا کر ڈیل کر لیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے ان […]

سعودی کمپنی کا پاکستان میں اے آئی حب کے قیام کا اعلان

پاکستان کی ٹیکنالوجی اور صلاحیت سازی کی ترقی میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔  پاکستان میں مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے مواقعوں کے لیے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے وزیر آئی ٹی اور سعودی کمپنی’ جی او ٹیلی کمیونیکیشن’ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر جی او ٹیلی کمیونیکیشن […]

شکارپور؛ ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 5بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، کئی مسافر زخمی

شکارپور کے قریب سلطان کوٹ کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جا رہی تھی، دھماکے سے کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ […]

انتہا پسند وکیل کی بھارت کے چیف جسٹس کو جوتے سے پیٹنے کی کوشش

بھارت: سپریم کورٹ میں پیر کو ہونے والی معمول کی سماعت کے دوران ایک سنگین واقعہ پیش آیا جب سینئر وکیل راکیش کشور نے چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی۔ جوتا چیف جسٹس تک نہیں پہنچ سکا، اس لیے کوئی جسمانی نقصان نہیں ہوا۔ چیف جسٹس نے اس […]

جنگ کی علامت ’پینٹاگون پیزا تھیوری‘ پر امریکی وزیرِ دفاع کا معنی خیز بیان

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایک غیر معمولی آن لائن نظریے پر دلچسپ ردعمل دیا ہے جو دعویٰ کرتا ہے کہ پینٹاگون کے قریب رات دیر سے دیے جانے والے پیزا آرڈرز کی بنیاد پر امریکی عسکری سرگرمیوں پر نظر رکھی جاسکتی ہے۔ فوکس نیوز سے گفتگو میں پیٹ ہیگستھ نے مزاحیہ انداز میں […]

حماس کا مروان برغوثی، احمد سعدات کی رہائی کا مطالبہ، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے اسرائیل کی قید میں 23 سال سے قید مروان برغوثی اور 19 سال سے قید احمد سعدات سمیت چار قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چار فلسطینی قیدی جن میں مروان برغوثی، احمد سعدات، ابراہیم حامد، اور […]

سیلفی کے لیے حفاظتی رسّی کھولنے والا کوہ پیما کھائی میں جا گرا، ویڈیو وائرل

چین کے صوبہ سیچوان میں واقع ناما پہاڑ کی چوٹی کے قریب ایک کوہِ پیما کی خوفناک حادثے میں موت واقع ہوگئی ہے۔ المناک حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کوہ پیما نے مبینہ طور پر گروپ سیلفی لینے کے لیے اپنی حفاظتی رسی کھولی جس کے بعد […]

’ٹرمپ کو امن کا نوبل انعام دیا جائے‘، اسرائیلیوں نے کمیٹی کو خط لکھ دیا

غزہ میں قید اسرائیلی مغویوں کی رہائی کے لیے مہم چلانے والے ایک اسرائیلی عوامی گروپ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشرق وسطیٰ میں ”امن لانے کے عزم“ پر نوبل امن انعام دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ٹرمپ کو اَمن کا نوبیل انعام دیے جانے کے لیے اسرائیلی عوام نے ہنگامی خط بھی […]