گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ، کولمبیا نے اسرائیل کے خلاف بڑا اعلان کر دیا

کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے لیے امداد لے جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا کے عملے میں شامل دو کولمبیائی خواتین کی گرفتاری کے بعد ملک میں موجود تمام اسرائیلی سفارت کاروں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے۔ اناطولیہ ایجنسی کے مطابق، فلوٹیلا میں شامل مانویلا بیڈویا اور […]

گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ ’سمندری دہشت گردی‘ ہے، حماس

غزہ جانے والے امدادی بیڑے کو روکنے پر حماس نے اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔  حماس نے اسے ’’شہریوں کے خلاف قزاقی اور سمندری دہشتگردی‘‘ قرار دیا ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس واقعے کی مذمت کریں۔ حماس کے مطابق یہ کارروائی بین الاقوامی پانیوں میں کی […]

صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان نے اسرائیلی فوجیوں کا کھانا ٹھکرا دیا، دنیا بھر میں مظاہرے شروع

اسرائیلی محاصرے کو توڑنے کی کوشش میں روانہ ہونے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے قافلے کے گرفتار ارکان نے اسرائیلی فوج کی جانب سے فراہم کردہ کھانا قبول کرنے سے انکار کر دیا، دوسری جانب دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں، جہاں لوگ نہ صرف فلوٹیلا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کر رہے […]

غزہ کی طرف بڑھنے والے امدادی فلوٹیلا پر اسرائیل کا حملہ: کئی جہاز اغوا، گریٹا تھنبرگ سمیت متعدد ارکان گرفتار

غزہ کے مظلوم عوام کے لیے امداد لے جانے والے ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ کو اسرائیلی فوج نے روک کر اس کی کشتیوں کو قبضے میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی اور عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی بحریہ نے فلوٹیلا کو غزہ سے تقریباً ستر ناٹیکل میل دور گھیرے میں لے کر کارروائی کی۔ اس […]

’غصہ مزید بھڑک جائے گا‘، فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے بعد حماس کا بیان جاری

غزہ امداد لے جانے والے ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی فوج کے حملے اور کارکنان کی گرفتاری پر عالمی ردعمل سامنے آنا شروع ہو گیا ہے۔ فلسطینی تنظیم حماس نے اس کارروائی کو ’’بحری قزاقی اور دہشت گردی‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے اس وحشیانہ اقدام سے دنیا بھر کے عوام کا […]

اسرائیلی حملے کے بعد صمود فلوٹیلا کی عوام سے دنیا بھر میں احتجاج کی درخواست

غزہ کے محصور عوام تک امداد پہنچانے کے لیے نکلنے والا ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ اسرائیلی فوجی کارروائی کے بعد دنیا بھر میں احتجاج کی اپیل کر رہا ہے۔ فلوٹیلا کے منتظمین نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کے […]

FT reports Universal, Warner Music closing in on AI licensing deals

Universal Music (UMG.AS) and Warner Music (WMG.O) are nearing landmark artificial intelligence licensing deals, the Financial Times reported on Thursday, citing people familiar with the matter. Universal and Warner could each strike deals with AI companies within weeks, the newspaper said. Talks involved start-ups such as ElevenLabs, Stability AI, Suno, Udio and Klay Vision, the […]