پاک سعودی تعلقات میں نیا سنگ میل، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اسٹریٹجک معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں نیا سنگ میل طے پایا گیا، دونوں ممالک نے دفاعی اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کر دیے، جس کے تحت ایک ملک کے خلاف کی جانے والی جارحیت کو دوسرے ملک کے خلاف حملہ تصور کیا جائے گا۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ […]

ٹیک آف سے قبل طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل

سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کا طیارہ روانگی سے قبل ایک خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا۔ سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کے ایک مسافر طیارے کو ٹیک آف کے دوران اس کے انجن سے تیز آواز اور دھواں نکلنے کے باعث رکنا پڑا۔ عینی شاہدین اور ویڈیو فوٹیجز کے مطابق، جیسے ہی طیارہ رن […]

Imran Khan vows no surrender, calls for nationwide protests on Sept 27

Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) founder Imran Khan has vowed not to bow down, saying any perception of his surrender is a ‘misconception’. Talking to media outside Adiala Jail following a court hearing in the Toshakhana 2.0 case on Wednesday, the PTI founder’s sister Aleema Khan conveyed his message. She quoted Imran as saying, “Those who think I will […]

PCB chief Naqvi urges politics-free cricket after ICC referee apology

Pakistan Cricket Board (PCB) Chairman Mohsin Naqvi on Wednesday stressed the need to separate sports from political wrangling, as International Cricket Council (ICC) match referee Andy Pycroft apologised to Pakistan cricket team manager and captain. Naqvi said they had requested the ICC to hold an inquiry into the code of conduct violation that occurred on […]

ایشیا کپ: پاکستان کا یو اے ای کو جیت کیلئے 147 رنز کا ہدف

دبئی میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں پاکستان نے میزبان یو اے ای کو جیت کیلئے 147 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ایشیا کپ میں گروپ اے کے میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ یو اے ای کے خلاف […]

برطانیہ: ٹرمپ کے دورے کے خلاف ونڈسر کیسل پر مظاہرہ، 4 افراد گرفتار

امریکی صدر کی آمد کے خلاف وسطی لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری دورہ برطانیہ کے موقع پر دارالحکومت لندن اور ونڈسر کیسل میں شدید عوامی ردعمل دیکھنے میں آیا۔ ونڈسر قلعے کی دیواروں پر ٹرمپ، ان کے سابق دوست شہزادہ اینڈریو اور جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین […]

بیل 60 فٹ اونچے واٹر ٹینک پر چڑھ گیا، ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک بیل بلندو بالا پانی کی ٹینکی پر چڑھ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک بیل 60 فٹ اونچی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گیا، اس منظر نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا اور […]

گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب: 80 سے زائد دیہات پانی کی لپیٹ میں آ گئے

دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج کے مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب گزر رہا ہے، جس کے باعث پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سیلابی ریلے نے کچے کے مزید علاقے اپنی لپیٹ میں لے لیے، درجنوں دیہات اور سینکڑوں ایکڑ زرعی زمین زیرِ آب آ گئی۔ سکھر، پنوعاقل اور […]

ایشیاکپ ٹی 20: یو اے ای کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2025 کے دسویں میچ میں یو اے ای نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں یو اے ای کے کپتان محمد وسیم نے ٹاس جیت کر سلمان علی آغا الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو […]