گھروں میں پالے گئے طوطوں کی ڈیکلیئریشن کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

وائلڈلائف رینجرز پنجاب نے گھروں میں پالے گئے مقامی طوطوں کی ڈیکلیئریشن کی تاریخ میں ایک بار پھر سے توسیع کا عندیہ دیا ہے۔ محکمے کی طرف سے الیگزیزینڈرین، روز رنگڈ (را طوطے) ، سلیٹی سر اور گلابی سروالے طوطوں کی ڈیکلیئریشن کے لئے 5 جنوری 2026 تک کی مہلت دی گئی تھی ۔ابتک ایک […]

پی آئی اے کا اسلام آباد سے بھی لندن کی پروازیں شروع کرنے کا اعلان 

پی آئی اے نے برطانوی آپریشن میں اضافہ کرتے ہوئے اسلام آباد سے لندن کی پروازیں بھی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 29 مارچ سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ لندن کی پروازیں ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل […]

شاہین شاہ بی بی ایل میں انجری کا شکار، پی سی بی کا وطن واپس بلانے کا فیصلہ

بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی برسبین ہیٹ نے تصدیق کردی ہے۔ برسبین ہیٹ نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ٹیم کی ایڈیلیڈ سے واپسی پر […]

پشاور سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس دو حصوں میں تقسیم

پشاور سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس باندھی ریلوے اسٹیشن پر حادثے سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین کو آپس میں جوڑنے والے کلپنگ کھل گئے جس کے باعث ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ ٹرین کے دو حصوں میں تقسیم ہونے پر مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل […]

پانی کا بحران، چاول کی عالمی تجارت پر بھارت کی اجارہ داری خطرے میں

اس سال بھارت نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا اور دنیا کا سب سے بڑا چاول پیدا کرنے والا ملک بن گیا۔ حکومت اور زرعی لابی نے اس کامیابی کو کسانوں کی محنت اور حکومتی اقدامات کی کاوش قرار دیا اور حکومتی پالیسیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ مگر یہ فتح محض اعداد و […]

Trump warns Iran of new US strike if it rebuilds nuclear or missile programmes

US President Donald Trump said on Monday the United States could support another major strike on Iran were it to resume rebuilding its ballistic missile or nuclear weapons programs and warned Hamas of severe consequences if it does not disarm. Speaking beside Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu following a meeting at his Mar-a-Lago estate in […]

Pakistan at UN calls Israel’s Somaliland recognition ‘direct assault’ on Somalia’s sovereignty

Pakistan has strongly condemned Israel’s recognition of Somaliland at the United Nations Security Council, calling it a “direct assault” on Somalia’s sovereignty as multiple member states warned the move could destabilise the Horn of Africa and violate international law. Pakistan’s Acting Permanent Representative to the UN Muhammad Usama Iqbal Jadoon stated that the recognition constitutes a […]

سابق باکسنگ چیمپیئن کار حادثے میں زخمی، دو ساتھی ہلاک

برطانوی ہیوی ویٹ باکسر انتھونی جوشوا ایک کار حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں، جس میں ان کے دو قریبی دوست ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ پیر کی صبح لاگوس-ایبادان ایکسپریس وے پر پیش آیا، جب جوشوا کی گاڑی ایک رکی ہوئی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ رائٹرز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جوشوا […]

دیر کے شہری علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی بڑھ گئی

مغربی سسٹم کے زیر اثر خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا اور دیر لوئر کے شہری علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ وادی کمراٹ، جہاز بانڈہ، باڈگوائی، لواری ٹنل، کلپانی، شاہی اور بن شاہی پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ […]

انگلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے آئندہ ماہ سری لنکا کے وائٹ بال دورے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے جس میں تین ایک روزہ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس کے ساتھ ہی آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ایک ابتدائی […]