Anti-encroachment drive stepped up

The Islamabad district administration has intensified efforts to clear the federal capital of illegal encroachments, officials confirmed on Friday. Multiple operations this week targeted unauthorised constructions and commercial activities, resulting in 12 arrests and the shutdown of an illegal petrol agency, said the spokesman of ICT administration. During the operation, the district administration teams demolished […]

واش روم سے باہر نہ آنے پر پائلٹ سیخ پا، دروازہ توڑ کر مسافر کو گرفتار کرا دیا

نیو جرسی کے ایک شخص نے یونائیٹڈ ایئرلائنز کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے اس نے الزام لگاتے ہوئے کہ ایک پائلٹ نے پرواز کے دوران اسے طیارے کے باتھ روم سے زبردستی باہر نکالا جب کہ وہ اس وقت وہ برہنہ تھا اور پھر اسے گرفتار کروا دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اس مقدمے […]

وفاق پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، دہشت گردی میں کمی آئے گی، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق خیبر پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، یقین ہے دہشت گردی کی لہر میں کمی آئے گی۔ کہا اگر وفاقی حکومت کے بقول دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں تو حکومت کو افغانستان سے بات کرنے میں کیا رکاوٹ ہے۔ […]

شیخوپورہ سے اغوا ہونے والا نومولود بچہ بازیاب، خاتون سمیت دو افرادگرفتار

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ سے اغوا ہونے والے نومولود بچے کو بازیاب کروا لیا گیا۔ پولیس نے بچے کو اغوا کرنے والی خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مشعل نامی ملزمہ نے 4 دن کے بچے کو گھر سے اغوا کیا تھا۔ ملزمہ بچے کو لیکر ننکانہ چلی گئی […]

ریموٹ جاب کیسے ملتی ہے اور کام کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ مکمل رہنمائی کے لئے کیا کریں؟

ڈیجیٹل دنیا میں ترقی کے ساتھ، ریموٹ جابز کا تصور تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ خاص طور پر کووِڈ-19 کے بعد، جب بہت سی کمپنیوں نے محسوس کیا کہ کئی کام ایسے ہیں جو دفتر میں موجودگی کے بغیر بھی مؤثر طریقے سے کیے جا سکتے ہیں۔ اس نے دنیا بھر میں لاکھوں افراد […]

نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ جبکہ قلات کے علاقے منگچر میں 4 مزدوروں کو قتل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق نوشکی کے علاقے غریب آباد میں پولیس موبائل پرحملہ اُس وقت ہوا جب وہ گشت کررہی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم […]

اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے

غزہ جنگ کے دوربارہ آغاز اور سکیورٹی ایجنسی چیف کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کی شب ہزاروں افراد نے تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کے دفتر کے باہر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے اسرائیلی سکیورٹی ایجنسی شِن […]