عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 198 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔  فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 300 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 42 ہزار […]

کراچی ایئرپورٹ سے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کا معاملہ وفاقی محتسب تک پہنچ گیا

کراچی ایئرپورٹ سے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کا معاملہ وفاقی محتسب تک پہنچ گیا۔  اوورسیزایمپلائمنٹ پروموٹر کی  جانب سے جمع کرائی گئی تحریری شکایت پر وفاقی محتسب نے 25 مسافروں کو آف لوڈ کئے جانے کی تحقیقات کا حکم جاری کردیا۔ شکایت پر ڈی جی ایف آئی اے کو 15 دسمبر تک تحقیقاتی رپورٹ جمع کرانے کی […]

غزہ کا انتظام چلانے کے لیے بین الاقوامی کمیٹی کا اعلان 2025 کے آخر تک ہو جائے گا: حکام

امریکا کی ثالثی میں طے پانے والی جنگ بندی کے اگلے مرحلے میں غزہ میں بین الاقوامی اتھارٹی کا اعلان رواں سال کے اختتام تک متوقع ہے، یہ اتھارٹی غزہ کی تعمیرِ نو اور انتظامی امور کی نگرانی کرے گی۔ دوسری جانب 8 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا […]

غزہ سے اسرائیلی انخلا کے بعد حماس کے خلاف لڑیں گے، ابو یاسر کے جاں نشیں کا اعلان

غزہ کے جنوب میں ’القوات الشعبیہ‘ کے کمانڈر یاسر ابو شباب کی ہلاکت کے بعد اُن کے ممکنہ جانشین غسان الدہینی نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد حماس کے خلاف لڑیں گے، تنظیم کو مکمل ختم کرنے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی […]

’یورپ 20 سال میں اپنی شناخت کھو دے گا‘: ٹرمپ انتظامیہ کی نئی تنقیدی دستاویز

امریکی حکومت نے نئی قومی سلامتی پالیسی میں خبردار کیا ہے کہ یورپ مستقبل میں اپنی تہذیب کے خاتمے کے خطرات سے دوچار ہوسکتا ہے اور مستقبل میں کچھ ممالک امریکی کے لیے اتحادی کے طور پر قابلِ بھروسہ نہیں رہیں گے۔ جس پر یورپی رہنماؤں نے شدید تنقید کرتے ہوئے یورپ کے کسی اتحادی […]

Nine militants killed in Tank and Lakki Marwat operations, says ISPR

The Inter-Services Public Relations (ISPR) said nine individuals it described as “Indian-sponsored khwarij” were killed in two intelligence-based operations in Khyber Pakhtunkhwa on December 5. The ISPR said the first operation took place in Tank district after intelligence reports indicated the presence of individuals it linked to what it called the “Indian Proxy Fitna Al […]

Annual crackdown sees 134 tonnes of narcotics seized, 2,001 arrests, officials say

Pakistan seized 134 tons of narcotics, arrested 2,001 suspects, including 75 foreign nationals, and confiscated drugs worth $12.8 billion under its annual counter-narcotics campaign. The briefing was presented during a meeting in which Interior Minister Mohsin Naqvi met US Chargé d’Affaires Natalie Baker. Both sides reviewed Pakistan–US cooperation on counter-narcotics, security and immigration control, and […]

لیسکو میں خراب میٹرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، صارفین سے بھاری اوسط بل وصول

لیسکو میں خراب میٹرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا، صارفین سے بھاری اوسط بل وصول کیے جانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو کے  ایک لاکھ سے زائد خراب اور جلنے والے سنگل و تھری فیز میٹرز کو ڈیفیکٹو قرار دیا جا چکا ہے۔ خراب میٹرز طویل عرصے تک تبدیل نہ ہونے کے باعث صارفین سراپا […]