WATCH: Ubaid’s wild celebration hits Usman during Multan Sultans’ HBL PSL win

An unexpected moment unfolded during Multan Sultans’ first win of HBL Pakistan Super League (PSL) 10 when Ubaid Shah’s intense wicket celebration led to an accidental blow to teammate Usman Khan. Multan Sultans fast bowler Ubaid Shah’s celebration turned chaotic during a PSL 10 fixture against Lahore Qalandars after he unintentionally struck wicketkeeper Usman Khan […]

EU will ‘never’ recognise Crimea as Russian, says chief Kaja Kallas

The European Union will never recognise Russia’s annexation of Crimea, EU foreign policy chief Kaja Kallas said on 22 April, rejecting suggestions the peninsula’s status could be negotiated in a ceasefire deal between Russia and Ukraine. Speaking to Agence France-Presse, Kallas reiterated the EU’s long-standing stance that Crimea remains Ukrainian territory, and any move to […]

اسلام آباد یونائیٹڈ : رسی وین ڈر ڈیوسن اور میٹ شارٹ کے متبادل کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ نے جنوبی افریقی بلے باز رسی وین ڈر ڈیوسن اور آسٹریلوی آل راؤنڈر میٹ شارٹ کے متبادل کھلاڑی کے طور پر ویسٹ انڈیز کے اسٹار آل راؤنڈر کائلی میئرز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری […]

نجی آپریٹرز کی نااہلی کے شکار حج سے محروم ہزاروں عازمین کیلئے امید کی کرن جاگ اُٹھی

نجی حج آپریٹرز کی نااہلی کے باعث رواں سال حج سے محروم ہزاروں عازمین کیلئے امید کی کرن جاگ اُٹھی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق رواں سال 29 اپریل سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے، مگر نجی حج اسکیم کے تحت بیشتر پرائیویٹ ٹور آپریٹرز مقررہ وقت تک واجبات […]

پینسل سے بھی پتلے نئے ’آئی فون 17 ائیر‘ کی ویڈیو لیک

ایپل کا نیا اسمارٹ فون، آئی فون 17 ایئر، اپنی لانچ سے کئی ماہ پہلے ہی خبروں میں ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ فون پینسل سے بھی زیادہ پتلا ہے۔ معروف یوٹیوبر لوئس ہلسنٹیگر (ان باکس تھیراپی)نے ایک ویڈیو جاری کی ہے […]

ولادیمیر پیوٹن کے مبینہ ’خفیہ بیٹے‘ کی پہلی تصویر لیک

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے مبینہ ”خفیہ بیٹے“ کی پہلی تصویر منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ برطانوی اخبار ”دی مرر“ کے مطابق یہ تصویر روسی حکومت مخالف ٹیلیگرام چینل ”VChK-OGPU“ نے شیئر کی ہے، جس میں 10 سالہ ایوان ولادی میر وووچ پیوٹن کو […]

مستونگ: پولیو ٹیم پر حملہ، سیکیورٹی پر مامور 2 لیویز اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انسداد پولیو مہم کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں یو سی موبی کلی تیری میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور لیویز فورس پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیو ٹیم پر حملےکے بعد ضلع میں پولیو مہم غیر معینہ […]