وفاقی آئینی عدالت نے ججز ٹرانسفر کیس میں انٹراکورٹ اپیلیں 24 نومبر کو مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا، جسٹس عامر فاروق بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ عدالتی ذرائع نے بتایا ہے کہ جسٹس عامر فاروق ججز کی درخواست پر […]
گوگل کی مالک کمپنی ایلفابیٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لوگوں کو مصنوعی ذہانت کے ٹولز پر ’اندھا اعتماد‘ نہیں کرنا چاہیئے۔ بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو سندر پچائی کا کہنا تھا کہ اے آئی ماڈلز غلطیاں کرنے کے بہت امکانات رکھتے ہیں۔ انہوں نے اے آئی ٹولز کے […]
بھارت کی جانب سے بلند بانگ دعوؤں اور جارحانہ بیانیے کے برعکس پاکستان کی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی ایوی ایشن سمیت سیاسی و عسکری قیادت کی کمزوریاں بے نقاب کر دی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آپریشن سندور میں تاریخی ناکامی اور مسلسل مالی نقصان کے بعد بھارتی حکومت شدید دباؤ اور بوکھلاہٹ […]
برطانوی خفیہ ایجنسی ”ایم آئی فائیو“ نے خبردار کیا ہے کہ چین برطانیہ میں ارکانِ پارلیمنٹ، ان کے عملے اور سیاسی حلقوں تک رسائی حاصل کرکے جاسوسی کی منظم کوششیں کر رہا ہے۔ ایجنسی نے ارکانِ پارلیمنٹ کو ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی ایجنٹ مختلف جعلی شناختوں اور آن لائن نیٹ […]
Renewed optimism swept through the Pakistan Stock Exchange as the benchmark KSE-100 index posted a strong gain of nearly 1,300 points, supported by broad-based buying across key sectors. The rally was evident in automobile assemblers, cement, commercial banks, fertiliser, oil and gas exploration, oil marketing companies, power generation and refinery stocks, signalling robust interest from […]
President Donald Trump on Tuesday designated Saudi Arabia as a major non-NATO ally, reviving a decades-old strategic partnership as the two countries signed sweeping agreements on arms sales, civil nuclear cooperation, artificial intelligence, and critical minerals. The designation signals a return to traditional US-Saudi ties. While it doesn’t provide the mutual defense guarantees enjoyed by […]
نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سنبھال لی ہے۔ آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ میں ڈیرل مچل نے روہت شرما کو نمبر ون پوزیشن سے محروم کر دیا ہے۔ ڈیرل مچل نے یہ کامیابی ویسٹ انڈیز کے خلاف اتوار کو ساتویں […]
سابق کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق راشد لطیف پر سٹے بازی، جوا کمپنیوں سے تعلق اور کرکٹ اداروں پر بے بنیاد الزام تراشی جیسے سنگین الزامات لگائے گئے […]
نارووال کے سرحدی علاقے میں مسکن سے بھٹکی مادہ سامبر ہرن کو ریسکیوکرکے طبی امداد دی گئی اور واپس اس کے قدرتی مسکن میں آزاد کردیا گیا۔ گزشتہ روز نارروال کے سرحدی کرپال میں مقامی لوگوں نے اپنےمسکن سے بھٹک کرانڈیا سے پاکستان آنیوالی مادہ سامبر ہرن کو پکڑ لیا تھا۔ واقع کی اطلاع ملنے […]
ملک کے مختلف شعبوں میں سالانہ اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر نے 17 شعبوں کی پیداوار میں سیلز ٹیکس چوری روکنے کے لیے کیمرا مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ انکشاف بدھ کو سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں […]