بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں لال قلعہ کے قریب ہونے والے خوفناک کار دھماکے کی تحقیقات پر سنگین سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق جائے وقوعہ سے تین عدد نائن ایم ایم گولیاں ملی ہیں، جن میں سے دو صحیح سلامت جبکہ ایک کا خالی خول ملا ہے۔ سب سے حیران […]
بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ دہلی میں لال قلعہ کے قریب 10 نومبر کو ہونے والے مہلک دھماکے میں دنیا کے سب سے خطرناک اور غیر مستحکم دھماکا خیز مواد ”مدر آف سیٹن“ (شیطان کی ماں) استعمال ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، پولیس نے ابتدا میں دعویٰ کیا تھا کہ گاڑی میں […]
عدالت نے لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے کے بعد بی جے پی لیڈر کو تاحیات عمر قید کی سزا سنا دی۔ کیرالا کی خصوصی عدالت کے جج ایم ٹی جلالارانی نے پالاتھائی بچوں کے جنسی استحصال کے معاملے میں فیصلہ سناتے ہوئے بی جے پی لیڈر اور اسکول ٹیچر کے پدم […]
یورپ میں ہجرت کا مسئلہ اب محض نقل مکانی کا معاملہ نہیں رہا؛ یہ سیاسی سمت، سماجی برداشت اور انسانی اقدار کی آزمائش بن چکا ہے۔ برطانیہ کی تازہ ترین پالیسی تبدیلیاں اسی وسیع تر پس منظر کا حصہ ہیں، جہاں حکومتیں بڑھتے ہوئے دباؤ اور عوامی بے چینی کے درمیان نئے راستے تلاش کرنے […]
طوفان کلاڈیا نے یورپ میں تباہی مچا دی ہے۔ پرتگال میں تیز ہواؤں اور شدید بارش کے باعث 3 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے، جبکہ طوفان کے برطانیہ پہنچنے پر ویلز اور انگلینڈ میں شدید سیلاب پیدا ہو گیا، متعدد علاقوں میں انخلا کا عمل جاری ہے۔ لندن میں مزید تیز بارشوں کی […]
سرائے مغل میں پانچ مسلح افراد نے شہری کے گھر میں گھس کر طلائی زیورات اور نقدی لوٹ لی جبکہ ملزمان جواں سالہ لڑکی کو بھی اغوا کر کے ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کی ایف آئی […]
پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر اُن کی معمولی باتیں بھی کس طرح غلط رنگ دے کر پیش کی جاتی ہیں۔ ماہرہ نے گفتگو کے دوران ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ’میں نے […]
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کی تازہ ترین بربریت میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد پر حملہ کرکے اس میں توڑ پھوڑ کی اور اسے نذر آتش کردیا۔ مزید برآں اس پر گریفیٹی کا اسپرے کیا اور فلسطینیوں کیخلاف نسل پرستانہ جملے […]
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان کا شکایتی بیان، بھارتی دفاعی صنعت پر شدید عدم اعتماد کا اظہار ہے۔ مودی کا ’’میک اِن انڈیا‘‘ دفاعی خواب بری طرح زمین بوس ہوگیا جبکہ بھارتی فوج وقت پر اسلحہ نہ ملنے کی کھلے عام شکایات کرنے لگی۔ بھارتی دفاعی صنعت کی سرد مہری نے سی ڈی […]
وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں میجر واصف حسین شاہ شہید، میجر محمد حسیب شہید اور حوالدار نور احمد شہید کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں دعائیہ تقریبات منعقد کی گئیں۔ میجر واصف حسین شاہ شہید کی 11ویں اور میجر […]