Minister of State for Federal Education and Professional Training, Wajiha Qamar, reaffirmed Pakistan’s commitment to UNESCO’s mission of advancing education, science, culture, and communication as tools for peace, progress, and sustainable growth, said in a press release received here. She underlined the importance of collective international action and cooperation at a time when the world […]
ڈی پی او محمد عیسیٰ خان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او بی ڈویژن محمد اسلم بھٹی کی سربراہی میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان سمیت مجموعی طور پر 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک کروڑ روپے مالیت […]
27 آئینی ترمیم کے تحت وفاقی آئینی عدالت کے مجوزہ قیام پر تمام نظریں سپریم کورٹ کے ججوں کے ردعمل پر لگ گئیں۔ ترمیم کے بعد وفاقی آئینی عدالت اعلیٰ ترین عدالت، سپریم کورٹ اپیل کورٹ میں بدل جائیگی۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹربیون کو بتایا کہ حکومت وفاقی شریعت کورٹ کی عمارت وفاقی آئینی عدالت […]
1973 کو منظور کیے جانے والے آئین پاکستان کی52 سالہ تاریخ جمہوری اور مارشل لاء ادوار میں آئین پاکستان میں کی گئیں تبدیلیوں سے بھری پڑی ہے۔ مجموعی طور پر 26 آئینی ترامیم کے ذریعے مارشل لاء اور جمہو ری ادوار میں آئین کے 270 آرٹیکلز میں ترامیم کیں ۔ مارشل لاء ادوار میں فوجی […]
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس کی جانب سے ایک مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت صغیر احمد کے نام سے کی گئی ہے۔ ملزم کے تین ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ زخمی ملزم کو فوری […]
اﷲ تبارک و تعالیٰ نے انسان کو بہترین جسمانی قوتوں اور ذہنی صلاحیتوں کے ساتھ اشرف المخلوقات بنا کر زمین پر خلافت کی نعمت بخشی پھر بنی نوع انسان کے لیے کائنات کو مسخر کر دیا۔ اس کی روزی کے لیے زمین پر انواع و اقسام کی غذائی اجناس پیدا کیں۔ زمین سے غلے اور […]
ہر انسان ایک ایسے معاشرے کی تمنا کرتا ہے جس میں امن و امان ہو، محبت، سکون، انسانی لگاؤ، ہم دردی اور یگانگت کی فضا ہو۔ ہر انسان چاہتا ہے کہ تمام انسان امن و سکون کی زندگی بسر کریں کسی سے کسی کو شکایت نہ ہو۔ انسانی معاشرے کا جو بہترین تصور قائم کیا […]
ایک دن بمبئی (ممبئی) میں محبوب صاحب کی فلم ’’انداز‘‘ کی شوٹنگ ہو رہی تھی، سیٹ پر دلیپ صاحب، نرگس اور راج کپور موجود تھے، نواب بانو اپنی نانی کے ساتھ فلم کی شوٹنگ دیکھنے آئی، انھیں محبوب صاحب نے خود دعوت دی تھی کیونکہ نواب بانو کی ماں ایک بہت اچھی اداکارہ اور گلوکارہ […]
آئین وہ بنیادی دستاویز ہوتی ہے جو کسی بھی ملک کے نظم و نسق چلانے کی اساس ہوتی ہے۔ ملک کے تمام ادارے آئین میں دیے گئے طریقہ کار کے مطابق وجود میں آتے ہیں اور اس کے مطابق اپنے اپنے فرائض آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے ادا کرتے ہیں۔ دنیا کے تمام مہذب […]
2نومبر2025 کو وزیر اطلاعات(عطا تارڑ) نے وزیر مملکت برائے داخلہ( طلال چوہدری) کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا: ’’پاکستان سے شکستِ فاش کھانے کے بعدتمام بھارتی میڈیا جھوٹا بیانیہ پھیلانے میں مصروف ہے۔ پاکستانی اعجاز ملاح نامی مچھیرے کو سمندر میں مچھلیاں پکڑتے ہُوئے بھارتی کوسٹ گارڈز نے گرفتار کیا اور پھر اُسے (پاکستان […]