Cross-border terror ebbs as Istanbul hosts talks today

Pakistan on Friday acknowledged that there has been no major terrorist attack originating from the Afghan soil since the Doha ceasefire agreement, terming the development a “positive outcome” as talks between Islamabad and the Afghan Taliban regime move to Istanbul for the next round. The newly appointed Foreign Office spokesperson, Tahir Andrabi, while addressing his […]

راولپنڈی: تھانہ روات کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، قتل و ڈکیتی میں ملوث اشتہاری ہلاک

تھانہ روات کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزم ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ٹیم معمول کے گشت پر تھی جب روات کے علاقے میں مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیاجس پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ […]

پی آئی اے کا 5 سال بعد برطانیہ کیلیے فلائٹ آپریشن بحال

انتظار کی گھڑیاں ختم، قومی ایئر لائنز پی آئی اے کا 5سال بعد برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال ہو گیا ہے، افتتاحی تقریب آج اسلام آباد اور مانچسٹر ایئر پورٹ پر منعقد ہوگی۔ اسلام آباد سے پی آئی اے کی پہلی پرواز مسافروں کو لیکر مانچسٹر کے لیے اڑان بھرے گی۔اسلام آباد ایئر پورٹ […]

اقتصادی رابطہ کمیٹی؛ سونے کی بین الاقوامی تجارت بحال کرنےکا فیصلہ

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے وزارت دفاع،وزارت داخلہ اور الیکشن کمیشن سمیت کئی وزارتوں کیلیے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی۔ وزیرخزانہ کی زیرصدارت جمعے کو ہونیوالے اجلاس میں بین الاقوامی سطح پر سونے کی تجارت بحال کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی جبکہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق سخت اقدامات پر […]

پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ 15یوم میں جمع کرانا لازمی

پنجاب میں تمام غیر قانونی اسلحہ15دن کے اندر جمع کروانا لازمی ہوگا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق صوبے کو اسلحے سے پاک کرنے کیلیے آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے سینٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کی، اسپیشل سیکریٹری ہوم فضل الرحمن اور ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ بھی […]

حقیقت کا ادراک

وفاقی حکومت نے ایک ماہ میں مطالبات و تحفظات حل نہ کیے تو اہم فیصلے کریں گے۔ وفاقی حکومت کراچی میں ترقیاتی کام اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے کرائے۔ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے طویل عرصے بعد ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ سیلاب متاثرین […]

سیاسی استحکام

ملک میں سیاسی استحکام کی ذمے دار وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ملک کا اندرونی انتشار ختم کرنے کی زیادہ ذمے داری وفاقی حکومت کی ہے۔ ملک کے داخلی استحکام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک صفحے پر آنا چاہیے جس کے لیے حکومت حکمت عملی بنائے۔ یہ درست ہے […]

اماں میرے حصے کی گولی کہاں ہے؟

سات اکتوبر دو ہزار تئیس کو روز کی عمر ایک برس تھی۔اب تین برس ہے۔ والد ڈاکٹر ہیں لہٰذا وہ دور کسی اسپتال میں ہیں۔والدہ ٹیچر ہیں مگر دو برس سے کیمپ کے بچوں کو رضاکارانہ تعلیم دینے والے اساتذہ میں شامل ہیں۔روز کی والدہ جن بچوں کو باقاعدہ اسکول میں پڑھاتی رہی ہیں۔ان میں […]

دھرتی ماں اور بے ہمت لوگ

یہ فتویٰ ہمارا نہیں ہم تو عامی امی آدمی ہیں نہ تین میں ہمارا شمار ہوتا ہے نہ تیرہ میں۔اور پھر ایسے نازک معاملات میں تو کچھ بھی کہنے سننے یا لکھنے پڑھنے کی ہمت اپنے اندر نہیں پاتے۔بلکہ یہ فتویٰ جس بھاری بھرکم شخصیت نے صادر فرمایا ہے ان کا نام نامی و اسم […]

ملکی ترقی کی راہ میں اصل رکاوٹ

اس وقت ملکی صورت حال یہ ہے کہ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے، حالات خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ امن و امان کی صورت حال تو خراب ہے ہی معاشی مسائل نے ملک کی جڑیں ہلا دی ہیں۔ ایک طرف روپیہ اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے تو دوسری جانب مہنگائی […]